جمعرات , 18 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ میں تخریب کاری اور بدامنی پھیلانے میں محمود عباس ملوث: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے غزہ کی پٹی میں تخریب کاری اور بدامنی پھیلانے کی سازشوں کے پیچھے محمود عباس کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ محمود عباس غیرآئینی صدر ہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں عوام میں نفرت کو ہوا …

مزید پڑھیں »

سعودی جیلوں میں اسیر عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید کی جانے والی عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم قسط نے اپنے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام جیلوں میں قید عورتوں کو بری طرح شکنجہ دے رہے ہیں۔ انسانی …

مزید پڑھیں »

خطے میں امریکی تمنائیں اور آرزوئیں خاک میں مل چکی ہیں:خطیب جمعہ تہران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی تمدن کے زوال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیائی علاقہ امریکی تمناؤں کے قبرستان میں تبدیل ہوگیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا عراق کا مخفیانہ دورہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ خطے میں امریکی …

مزید پڑھیں »

شام: امریکی حملے میں 11شہری جاں بحق،متعدد زخمی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق ہو گئے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے کل شام کے مشرقی علاقے دیرالزور کے الشعفه شہر پر بمباری کی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پرتیار نہیں

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت جنگ کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرتے کی شرط پر فاش کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے آمادہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں،آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)قم ميں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے وزیر خزانہ سے ملاقات میں بینکوں پر قریبی نگرانی رکھنے اور عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انھوں نے ایران کے وزير خزانہ اور اس کے ہمراہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں پر …

مزید پڑھیں »

’’فتح‘‘ قومی وسائل ذاتی اور جماعتی مفادات پرصرف کر رہی ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک "فتح” قوم کے وسائل کو جماعتی مفادات کے لیے صرف کررہی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح سیاسی بلیک میلنگ کی راہ پر چل رہی ہے اور قومی وسائل کو جماعتی امور پر صرف کیا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس : مساجد میں اذان پر پابندی کا نیا صہیونی منصوبہ تیار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق لیئون آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہودی کالونیوں کے قریب واقع مساجد میں اس منصوبے کو عملی شکل دینا چاہتے ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ۲ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں مساجد میں اذان پر پابندی کا نیا …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے،عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں اس لئے نہ ہی عالمی برادری اور اسی طرح عراق ان پابندیوں پر عمل درآمد …

مزید پڑھیں »

تمام فلسطینی گروہ متحد ہو کر اپنے حقوق کی جدوجہد کریں،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور جدوجہد جاری رکھ کر ہی اپنے پامال شدہ حقوق حاصل کر سکتی ہے۔ڈاکٹرحسن روحانی نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ سے گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے مظالم و جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم …

مزید پڑھیں »