جمعہ , 22 جون 2018

مشرق وسطیٰ

اسرائیل:ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو فلسطینیوں پر فرد جرم عاید

اسرائیل کی ایک عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں پر مقبوضہ فلسطین کے ایک بڑے ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔  صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر جنرل نے بیت المقدس کے دو شہریوں پر فرد جرم عاید کیے جانے کی خبرمیڈیا کو جاری کرنے کی اجازت ے دی ہے۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی دہشت گردی: فلسطینی نوجوان شہید، شہداء انتفاضہ کی تعداد 144 ہوگئی

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گیا جس کے بعد یکم اکتوبر 2015 ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ میں شہداء کی تعداد 144 ہوگئی ہے۔ کل جمعرات 31 دسمبر کو زخمی فلسطینی نوجوان شادی غبیش ...

مزید پڑھیں »

الخلیل شہر کے تمام شہداء کے جسد خاکی ورثاء کےحوالے کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015 ء کے بعد سے فلسطین کے علاقے الخلیل میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید کیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک ...

مزید پڑھیں »

سرکاری خزانے کے ناجائز استعمال کے الزام میں نیتن یاھو کی اہلیہ سے تفتیش

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی اہلیہ سے سرکاری خزانے کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہیں۔ صہیونی خاتون اول پرالزام ہے کہ انہوں نے اپنے ایک ذاتی پارک کے لیے قومی خزانے سے بھاری رقم لی تھیں جنہیں واپس نہیں کیا گیا۔  نیتن یاھو کی اہلیہ کی مبینہ بدعنوانی اسرائیل ...

مزید پڑھیں »

شام میں خانہ جنگی سے 3089 فلسطینی پناہ گزین شہید، ایک ہزار لاپتا

شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ شام میں پچھلے پانچ سال سے جاری شورش کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 3 ہزار 89 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے ہیں۔ خانہ جنگی میں ہزاروں فلسطینی زخمی اور لاپتا ہوئے ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے’’فلسطین۔ شام ایکشن ...

مزید پڑھیں »

ایک سال میں 14 ہزار یہودیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی:رپورٹ

فلسطین میں مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے صورت حال سے اگاہ کرنے والے ایک ابلاغی ادارے کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015 ء کے دوران 14ہزار 64 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں داخل ہوکرمذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

فلسطینی قوم زندہ اور وسعت پذیر انتفاضہ کے سامنے کھڑی ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہ نما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ سنہ 2016 ء تحریک انتفاضہ کو آگے بڑھانے اور اس کے ثمرات سمیٹنے کا سال ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم ایک زندہ وجاوید اور ہمہ جہت وسعت پذیر تحریک انتفاضہ کے سامنے کھڑی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ...

مزید پڑھیں »

سنہ 2015ء کے دوران اسرائیلی دہشت گردی سے 179 فلسطین شہید

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال2015 ء کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179فلسطینی شہری شہید ہوئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینیوں کو ’اللہ‘‘ کا نام لینے سے روکنے کی سازش کررہا ہے:امام قبلہ اول

ستائیس ہزار فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ فلسطین میں کل جمعہ کو بارش، سخت سردی اور اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے باوجود ستائیس ہزار فلسطینی شہری قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کرنے میں کامیاب رہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے فلسطینیوں کی 23 لاشیں واپس کر دیں

اسرائیل نے جمعہ کے روز 23 لاشیں فلسطینیوں کے حوالے کر دی ہیں۔ ملکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ لاشیں ان فلسطینیوں کی ہیں، جنہیں تشدد کے تازہ ترین واقعات کے دوران شہید کیا گیا۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے سترہ افراد کو الخلیل کے علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »