بدھ , 20 مارچ 2019

مشرق وسطیٰ

شیخ سلمان کی رہائی کیلئے بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہرے جاری، فوج تعینات

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-ذرائع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے پیر کو معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید چار سال سے بڑھا کے نو سال کئے جانے ...

مزید پڑھیں »

شمالی قفقاز : دہشتگرد جماعتوں کے کمانڈروں کی سعودی خفیہ ایجنسی کے نمائندہ سے خفیہ ملاقات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ اساول دساولی (Asaval-Dasavali) میں نشر ہونے والی ایک خبر کے مطابق شمالی قفقاز کی دہشتگرد جماعتوں کے تین کمانڈروں نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے ایک نمائندہ سے خفیہ ملاقات کی ہے۔سعودی اہلکار نیم سفارتکار کی صورت میں قفقاز داخل ہؤا جبکہ اس نے ملاقات کے وقت ماہی گیروں کا بھیس اختیار کر رکھا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

رقہ: شامی فورسز اور داعش کے جھڑپوں میں متعدد ہشت گرد ہلاک، کئی علاقے آزاد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں داعش اور شامی فورس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور کئی علاقے آزاد ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شام کی کرد فورس کے جوانوں نے شمال مشرقی شہر رقہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے طبقہ ٹاون کے متعدد نواحی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بعض اسرائیلی ایجنٹ پروپیگنڈہ کرکے داعش کیخلاف جنگ کو کمزور کرنا چاہتے ہیں : ہادی العامری

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر داعش کے خلاف جنگ میں ایران کی مدد نہ ہوتی تو داعش پورے عراق اور خلیج فارس تعاون کونسل کے دوسرے ملکوں پر بھی قبضہ کرلیتا۔ ان خیالات کا اظہار عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ ہادی العامری نے کیا۔ ذرائع کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ ہادی العامری نے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب داعش کو فنڈز اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتا ہے: سابق برطانوی انٹیلی جنس چیف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی دہشت گرد تنظیموں کو بھرپور مدد اور ان کی فنڈنگ اور مختلف اقسام کی لاجسٹک مدد کی فراہمی کے ثبوت اور گواہیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی MI-6کے سابق سربراہ رچرڈ دیرلوف نے برطانیہ میں رائل انسٹیٹیوٹ فار یونائٹڈ سروسز میں اپنے لیکچر کے دوران کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے خلیجی ریاستوں کے حکمران اور وفود جدہ پہنچ گئے

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاستوں کے سولہویں مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لئے خلیجی ریاستوں کے حکمران اور سرکاری وفود سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور بحرین کے حکمران شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور قطر ...

مزید پڑھیں »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شیخ علی سلمان کی قید کی سزا میں اضافے پر شدید تنقید

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحرین میں اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان کو قید کی سزا اور اپیل کے بعد سزا کو 4 سال سے بڑھا کر 9 سال کرنا انسانی حقوق اور آزادی اظہار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یاد رہے سزا سیاسی محرکات کی بناء پر دی گئی ہے۔ ایمنسٹی ...

مزید پڑھیں »

حج بیت اللہ سب مسلمانوں کیلئے ہے ، محروم رکھنا صیہونی مقاصد کی تکمیل ہے، حسن رُوحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنا ، صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے-ان خیالات کا اظہار اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے مغربی آذربائیجان کے علماء اور دانشوروں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ حج بیت اللہ ، اور مکہ و مدینہ ...

مزید پڑھیں »

یمن: ایک طرف پر امن مذاکرات جبکہ دوسری جانب سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن پر سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے-ذرائع کے مطابق سعودی ایجنٹوں نے یمن کے شمال مغربی صوبے عمران پر حملہ کرکے دو یمنی شہریوں کو شہید اور تین دیگر کو زخمی کردیا – سعودی لڑاکا طیاروں نے اسی طرح صوبہ عمران کے العمالقہ فوجی چھاؤنی کو بھی نشانہ بنایا- سعودی ...

مزید پڑھیں »

عراقی دارالحکومت بغداد میںداعش کے 3 بم دھماکے ، 20 افراد ہلاک، 50 زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں 3 بم دھماکوں کے دوران 20 افراد ہلاک جب کہ 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے شمال میں ہوا جہاں کار میں نصب بم پھٹنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے، دوسرا دھماکا بغداد کے جنوب میں ہوا جہاں خود کش حملہ ...

مزید پڑھیں »