جمعہ , 19 جولائی 2019

مشرق وسطیٰ

نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔سید علی خامنہ ای نے اس موقع پراپنے خطاب میں نہج البلاغہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کلام امیرالمومنین علیہ السلام میں جو تعلیمات پائی جاتی ہیں ان کی پیروی کی ہدایت …

مزید پڑھیں »

فرانس امارات اور اردن کا لیبیا میں انقلابیوں کی مدد کرنے کا انکشاف

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)’’ہیونگٹن پوسٹ‘‘نامی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے لیبیا کے شہر بن غازی میں فرانسیسی قیادت اور اماراتی و اردنی تعاون سے ایک جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ملٹری آپریشن روم قائم ہےجو لیبیا میں فوجی انقلاب لانے کی کوشش کرنے والے جنرل خلیفۃ حفتر کی مدد کر رہی ہے،ویب سائٹ کے مطابق یہ آپریشن روم بن غازی میں …

مزید پڑھیں »

لیبیا،اسلحے کے گودام میں دھماکااور جھڑپیں،40 افرادہلاک

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں اسلحے کے گودام میں دھماکے اور متحارب گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک ہوگئے،مرنے والوں میں 20 سویلین شامل ہیں۔لیبیا کے شہر گارابلی میں اسلحے کے گودام میں دھماکا ہوا ،جس میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ کا گودام ایک مقامی ملیشیا کے کنٹرول تھا، جہاں …

مزید پڑھیں »

بحرین کی صورت حال پر ایران کے وزیر خارجہ کا اظہار افسوس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو ہیگ میں ہالینڈ کے اپنے ہم منصب برٹ کوئینڈرز کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بحرینی عوام کے پرامن احتجاج پر پابندی لگا دی گئی ہے اور یہ صورت حال نہایت افسوسناک ہے۔ انھوں نے کہا کہ بحرین میں سعودی جارحانہ اقدامات کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یمن کے خلاف وحشیانہ اقدامات کے نتائج پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کویت کے امن مذاکرات میں انصاراللہ کا وفد، اتمام حجّت کے لئے اپنے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا، دمشق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے دور اقتدار میں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچنے پر دمشق میں ترکی …

مزید پڑھیں »

قتل میں ملوث فلسطینیوں کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید کی سزا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست چار فلسطینیوں کو گذشتہ برس یہودی میاں بیوی کے قتل میں ملوث چار فلسطینیوں کو دو دو بار عمر قید اور چار بار اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والے فلسطینیوں کو تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک سیل سے بتایا …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر’کٹھ پتلی‘ قیادت مسلط کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں:خالد مشعل

[/caption]مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے خبردار کیا ہے کہ سازشی قوتیں فلسطین پر من پسند اور ریمورٹ کنٹرول قیادت مسلط کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مخالفین کا ہدف بہ یک وقت غزہ کی پٹی اور رام اللہ کی قیادت تبدیل کرنا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں "یا قدس ! ہم آ رہے ہیں” مہم کا آغاز

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں بشمول سابق رکن قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور ترجمان وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امورپیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی …

مزید پڑھیں »

شیخ قاسم عیسیٰ ہمارے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں: آیت اللہ سیستانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)آیت اللہ سیستانی نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت کے منسوخ کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات کی قدر دانی کہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں پرامن طریقے سے لوگوں کے حقوق کا دفاع کیا۔سید علی سیستانی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے ساتھ ایک ٹیلیفونی گفتگو میں ان سے کہا …

مزید پڑھیں »