پیر , 20 مئی 2019

مشرق وسطیٰ

شامی سکیورٹی فورسز نے داعش کیلئے طبی امداد لے جانے والا ٹرک قبضہ میں لے لیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک ٹرک پکڑا ہے جو ترکی کی جانب سے شام اور عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے لئے تقریبا 1 ملین ڈالر مالیت کی طبی مدد لے جا رہا تھا۔ شامی سیکورٹی فورسز نے جس ٹرک کو ضبط کیا ہے وہ ترکی کی الیمن میڈیکل کمپنی کا ہے جس پر …

مزید پڑھیں »

سعودی لڑاکا طیاروں کے یمنی دارالحکومت پر فضائی حملےبدستور جاری

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب یمن کے مختلف علاقوں پر بدستور فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق، اتوار کو بھی سعودی عرب کے اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی۔ ان حملوں کا ہدف ان لوگوں میں خوف پیدا کرنا تھا جو یمن میں اتحاد کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

شام، داعش پر حملے کی آڑ میں امریکی فضائیہ کی عام شہریوں پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں تکفیری دہشت گرد داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی آر میں امریکی فضائیہ نے بمباری کرتے ہوتے کم از کم 7 افراد ہلاک کردیئے۔ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے رکن ہیں جن میں 5 خواتین اور 1 بچہ بھی شامل ہے۔ یہ ہوائی حملہ شام کے اسٹرٹیجک نقطہ نظر سے اہم صوبہ حلب …

مزید پڑھیں »

داعش کے گرفتار کمانڈر یاسر عبد العزیز کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) کوبانی میں گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد تنظیم داعش کے امیر، ابویثار المصری کے نائب اور سعودی عرب کے علاقے فاس کے ساتھ تعلق رکھنے والے کمانڈر نے یاسر عبد العزیز نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ہمیں ترکی سے لاجسٹک اور عسکری امداد ملتی ہے، کوبانی میں قتل عام کرنے والے دہشتگرد براہ راست ترکی سے …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر مزید وقت دیا جائے: آنگ سان سوچی

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پر میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی اور وزیر خارجہ نے کہا ہے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر مزید وقت دیا جائے۔ یاد رہے 125000 روہنگیا مسلمان کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اکثریت کے پاس شناختی کارڈز ہے نہ شہریت دی گئی ہے۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »

لیبیا:سکیورٹی فورسز کی داعش سے جھڑپ، سابق کمانڈر سمیت 6 ہلاک

طرابلس (اے ایف پی) لیبیا کے شہر سیرت میں داعش کے جنگجوئوں کی سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران سابق وزیر لیبر سلیم مارا گیا۔ بتایا جاتا ہے سیرت کے جنوبی علاقے ابوغرین میں یہ جھڑپ ہوئی تھی۔ وہ ایک گروپ کے کمانڈر تھے، 5 جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔یاد رہے کہ لیبیا شام اور عراق کے بعد دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں چیبوک سے اغواء لڑکیوں کی بازیابی پر سرگرمیوں میں اضافہ

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا میں دو سال کی خاموشی کے بعد رواں ہفتے یہ بڑی خبر آئی کہ چیبوک سے اغوا کی جانے والی سکول کی لڑکیوں میں سے ایک لڑکی کو فوج کی حمایت والے نگراں گروپ کے سبب رہائی ملی ہے۔ اس سے قبل نائجیریا کی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے بعض لڑکیوں کو بازیاب …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور اسرائیل بدستور ہمارے اصل دشمن ہیں:سربراہ بری فوج

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں میزائیل مشقوں کے آغاز پرمختلف ذرائع کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان کا کہنا تھا کہ ایران …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن کو کمزور کرنے کے لیے تمام مالی اور فوجی وسائل کو بروئے کار لا رہا ہے:سابق یمنی صدر

صنعا(نامہ نگار)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کو تقسیم کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق، سابق صدر علی عبداللہ صالح نے اتحاد یمن کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں سعودی شاہی خاندان کو یمنی عوام کا دشمن قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے استعفے کا پس منظر

دو ہزار چودہ میں غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران وسیع پہلو اختیار کر گیا۔ حالیہ برسوں کے دوران تحریک مزاحمت کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی ناکامی کے نتیجے میں، کہ جس کی بناء پر یہ غاصب حکومت غزہ میں فائر بندی تسلیم کرنے پر مجبور بھی …

مزید پڑھیں »