بدھ , 11 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

حوثی قبائل کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 7 افراد جاں بحق

ریاض(مانٹیرنگ ڈیسک) یمن کی سرحد سے سعودی عرب پر حملے میں سات افراد جاں بحق اور دس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔سعودی اسٹیٹ ٹیلی ویژن کے مطابق یمن کی سرحد سے سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثی قبائل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے جن میں چار سعودی اور تین غیر …

مزید پڑھیں »

ایران کا مشرق وسطی میں امتیاز؟

سبطین شیرازی ایران کو جمہوری اسلامی ایران کا عنوان درحقیقت اس وقت ملا جب اس سرزمین پر ایک اسلامی انقلاب کامیاب ہوا ،سامراجی قوتوں کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کی تائید شدہ اور حمایت یافتہ شاھی حکومت کاتختہ الٹ جائےگا اور اقتدار اسلام دوست اور جمہوریت پسند لوگوں کے ہاتھوں میں آجائے گا،انقلاب کے کامیاب ہونے …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں کارروائی کیلئے ایران نے اپنا اہم فوجی اڈا روس کو دیدیا

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک ) ایران نے اپنا اہم فوجی اڈا روس کے حوالے کر دیا جس کے بعد ہمدان ایئربیس سے روسی لڑاکا طیاروں نے شام میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں عالمی طاقتوں کے مفادات کی جنگ میں تیزی سے نئی چالیں چلی جا رہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

مصری کھلاڑی کےاسرائیلی کھلاڑی سے مصافحہ سے انکار کی سزا ،وطن واپسی

ریو ڈی جنیرو(مانٹیرنگ ڈیسک )مصر کے جوڈو فائٹر اسلام الشہابی کو ریو اولمپکس 2016 میں اسرائیلی حریف اور ساسون سے شکست کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار کرنے پر وطن واپس بھیج دیا گیا۔اسرائیل کے اورساسون نے اسلام الشہابی کو پہلے مرحلے میں دو دفعہ گراتے ہوئے شکست دی تھی جس کے بعد اسرائیلی فائٹر نے ان سے مصافحہ کے …

مزید پڑھیں »

ترکی میں موجو امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین نےاپنی تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہےکہ ترکی فوجی اڈہ انجرلیک میں موجود امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق انجرلیک اڈہ شامی سرحد سے محض 110 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس اڈے میں 50 امریکی نیوکلیئر ہتھیار موجودہیں۔اس رپورٹ میں یہ بھی لکھا ہے …

مزید پڑھیں »

بحرینی خاتون پر’’140‘‘ حروف کا مقدمہ شروع

منامہ (مانٹیرنگ ڈیسک )کل سے بحرین کی ایک عدالت میں بحرینی خاتون طیبہ اسماعیل پر’’140‘‘ حروف سے مشہور نام کا کا مقدمہ شروع ہونے والاہے۔ طیبہ اسماعیل نے کچھ عرصہ پہلے ٹویٹر پر (جو صرف اپنے ایک ٹویٹ میں 140 حرو ف پر مشتمل پیغامات لکھنے کی اجازت دیتا ہے)بحرینی نظام سے عوام کے حقوق کا مطالبہ کیا تھااور حق …

مزید پڑھیں »

گذشتہ 3 دنوں میں 1000 دہشت گرد ترکی سےشام داخل ہوئے:شامی ذرائع

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ 3 دنوں میں ترکی حکام نے 1000 دہشت گردوں کو شام میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے۔جو شام کے شہر ادلب میں داخل ہوکر دہشت گرد تنظیم جیش الفتح میں ضم ہوکر فوج سے لڑ رہے ہیں۔اس حوالے سے ادلب کے رہائشی اور جیش الفتح کے بعض جنگ …

مزید پڑھیں »

بحرین میں عوام کی سرکوبی پر مصر کی الازہر یونیورسٹی کی تنقید

قاہرہ (مانٹیرنگ ڈیسک)مصر کی الازہر یونیورسٹی کے اساتذہ نے بحرین میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ کے انعقاد کی روک تھام کو خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔مصر کی الازہر یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا ہے کہ بحرینی عوام کے مطالبات کے احترام اور اس ملک کے بحران کو ختم کرنے کے لئے منصفانہ مذاکرات کا راستہ اختیار کئے جانے کی …

مزید پڑھیں »

عراق: نینوا میں کرد فورسز کا آپریشن اختتام پذیر

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک)داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کرد پیشمرگہ فورسز کی اس کامیابی پر عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے ترجمان نے مبارک باد پیش کی ہے۔عراق کے صوبے نینوا میں ایک سو بیس سے زائد داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت اور بارہ قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی کردستان …

مزید پڑھیں »

ایران کے شہر کرمانشاہ میں تکفیری عناصر کی گرفتاری و ہلاکت

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)تین دہشت گرد عناصر کو شہر کرمانشاہ میں ایک کارروائی کر کے ہلاک کیا گیا جن سے کافی مقدار میں مختلف قسم کے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد نیز خودکش جیکٹیں برآمد کی گئیں۔تین دہشت گرد عناصر کو شہر کرمانشاہ میں ایک کارروائی کر کے ہلاک کیا گیا جن سے کافی مقدار میں مختلف قسم کے ہتھیار اور …

مزید پڑھیں »