منگل , 20 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

بحرین کی صورت حال پر ایران کے وزیر خارجہ کا اظہار افسوس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو ہیگ میں ہالینڈ کے اپنے ہم منصب برٹ کوئینڈرز کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بحرینی عوام کے پرامن احتجاج پر پابندی لگا دی گئی ہے اور یہ صورت حال نہایت افسوسناک ہے۔ انھوں نے کہا کہ بحرین میں سعودی جارحانہ اقدامات کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یمن کے خلاف وحشیانہ اقدامات کے نتائج پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کویت کے امن مذاکرات میں انصاراللہ کا وفد، اتمام حجّت کے لئے اپنے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا، دمشق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے دور اقتدار میں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچنے پر دمشق میں ترکی …

مزید پڑھیں »

قتل میں ملوث فلسطینیوں کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید کی سزا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست چار فلسطینیوں کو گذشتہ برس یہودی میاں بیوی کے قتل میں ملوث چار فلسطینیوں کو دو دو بار عمر قید اور چار بار اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والے فلسطینیوں کو تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک سیل سے بتایا …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر’کٹھ پتلی‘ قیادت مسلط کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں:خالد مشعل

[/caption]مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے خبردار کیا ہے کہ سازشی قوتیں فلسطین پر من پسند اور ریمورٹ کنٹرول قیادت مسلط کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مخالفین کا ہدف بہ یک وقت غزہ کی پٹی اور رام اللہ کی قیادت تبدیل کرنا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں "یا قدس ! ہم آ رہے ہیں” مہم کا آغاز

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں بشمول سابق رکن قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور ترجمان وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امورپیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی …

مزید پڑھیں »

شیخ قاسم عیسیٰ ہمارے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں: آیت اللہ سیستانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)آیت اللہ سیستانی نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت کے منسوخ کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات کی قدر دانی کہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں پرامن طریقے سے لوگوں کے حقوق کا دفاع کیا۔سید علی سیستانی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے ساتھ ایک ٹیلیفونی گفتگو میں ان سے کہا …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ حکومت کی جانب سے علما ءکی شان میں گستاخی جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی افسران نے علما کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علما کو بازپرس کے لئے پولیس اسٹیشن طلب کرلیا-ذرائع نے بتایا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی افسران نے جمعرات کو پانچ بحرینی علما کو بازپرس کے لئے طلب کیا – ان علما کو، جن میں بحرین …

مزید پڑھیں »

بحرین میں حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کئے جانے کے شاہی حکومت کے فرمان کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے۔بحرین الیوم نے جمعرات کے …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشت گردی کے حامیوں کی دوغلی پالیسی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شہر فلوجہ کے اہم علاقوں میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اس علاقے میں عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی بغداد کی کوششوں کو کوئی اہمیت دیئے بغیر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلوجہ میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کرے- …

مزید پڑھیں »