پیر , 19 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

آل سعود کو اپنے یہودی الاصل ہونے پر فخر ہے

ترجمہ :سید حیدر سابق سعودی بادشاہ فہد بن عبدالعزیز کے مشیر اور سابق انتہا پسند وہابی ڈاکٹر علی الشعیبی سعودی بادشاہ شاہ فہد کے ایڈوائزر رہ چکے ہیںاوروہابیت سے تائب ہو کر شیعہ اسلام قبول کر چکے ہیں ،نےاپنےایک حالیہ انٹر ویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ،شہزادے اور شہزادیاں جن کے آبائو اجداد یہودی تھے اپنے ’’یہودی …

مزید پڑھیں »

آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی کی شیخ عیسیٰ قاسم سے ٹیلیفونک گفتگو، بھرپور حمایت کا اعلان

نجف اشرف (مانیٹرنگ ڈیسک) مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بحرین کے عوامی انقلاب کے ایک رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بدھ کی رات بحرین کے عوامی انقلاب کے رہنما شیخ عیسی قاسم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی …

مزید پڑھیں »

الرقہ : شامی فوج پر داعش کا کیمیائی گیس راکٹوں سے حملہ، متعدد فوجیوں کی حالت تشویشناک

الرقہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی شام میں داعش دہشت گرد گروہ نے شامی فوج پر کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق داعش دہشت گرد گروہ نے بدھ کے روز شمالی شام میں واقع صوبے الرقہ میں شامی فوج کو کیمیاوی گیس کے حامل راکٹوں سے اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں کئی شامی فوجیوں کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکام نے مسجد الاقصیٰ میں سحری اور افطاری کے اہتمام پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں عبادت سے روکنے میں ناکامی کے بعد ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے، جس میں روزہ داروں کی افطاری اور سحری کے سامان کو مسجد اقصیٰ میں لانے سے روک دیا گیا ہے۔مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سوموار کے روز فلسطینی شہریوں کی جانب سے مسجد …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس: ’’ارب پتی موسکوفیٹچ ‘‘کی موت پر صیہونیوں پر سکوت مرگ طاری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی شہروں میں یہودی آباد کاری اور صہیونی توسیع پسندی کے کینسر کے پھیلاؤ میں جن شخصیات کو تاریخ ہمیشہ ایک ’مجرم‘ کے طورپر یاد رکھے گی ان میں امریکی ارب پتی یہودی ’موسکو فیٹچ‘‘ کا نام سرفہرست رہے گا۔ پوری زندگی فلسطین میں یہودیوں کے غیرقانونی غلبے اور فلسطینی قوم کو مغلوب کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا امریکہ سے ہمیشہ مضبوط رشتہ رہا : محمد بن سلمان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے امریکہ کے دورے پر جانے سے پہلے دونوں ممالک کے گہرے اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سعودی عرب کا امریکہ کے ساتھ ہمیشہ ہی مضبوط رشتہ رہا ہے۔انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سعودی عرب کبھی بھی اپنے اسٹریٹجک …

مزید پڑھیں »

حلب: شامی فوج کا جبہتہ النصرہ کے ٹھکانوں پر حملہ، کمانڈر ابوزبیر ہلاک

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے شمالی صوبے حلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں-تفصیلات کے مطابق شامی فوج نے حلب کے شمالی مضافاتی علاقوں کفرحمرا، ملاح اور کاستیلو شاہراہ پر فضا اور زمین سے شدید حملے کئے- ان حملوں کے دوران روسی فضائیہ نے بھی شامی فوج کا ساتھ دیا …

مزید پڑھیں »

میانمر حکام نے مسلمانوں پر لفظ ’’روہنگیا‘‘ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے مجوزہ دورہ روہنگیا کیمپ کے تناظر میں میانمر حکام نے حکم جاری کیا ہے کہ مسلمانوں کو روہنگیا کی بجائے اسلام ماننے والے لوگ کہہ کر مخاطب کیا جائے۔واضح رہے کہ میانمر کے مسلمانوں کو مقامی بدھ کمیونٹی کے ہاتھوں نسل کشی جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی سے …

مزید پڑھیں »

اُردن میں تکفیری دہشت گردہ تنظیم داعش کے سرگرم ہونے کا خدشہ

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردنی حکام نے ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے سرگرم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اِس خدشے کی وجہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دو دہشت گردانہ حملوں میں ایک درجن کے قریب ہلاکتیں ہیں۔ اردنی بادشاہ شاہ عبداللہ ثانی نے اِس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سرحد پر حملہ کرنے والوں کو آہنی ہاتھ سے …

مزید پڑھیں »

سلواکیہ میں اسلام کے لیے کوئی جگہ نہیں، رابرٹ فیکو

سلواکیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سلواکیہ کے وزیراعظم نے یورپی یونین کی صدارت ملنے سے پہلے مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔زرائع ابلاغ کے مطابق رابرٹ فیکو کا گزشتہ ماہ ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سلواکیہ میں اسلام کے لیے کوئی جگہ نہیں، امریکا اور دوسرے مغربی ممالک کی طرح مسلمان پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں …

مزید پڑھیں »