پیر , 23 ستمبر 2019

مشرق وسطیٰ

ترکی الفیصل نے ’’خلق تنظیم ‘‘کے سربراہ مسعود رجوی کی موت کی تصدیق کردی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سعودی انٹیلی جنس سربراہ اور سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے بالواسطہ طور پر نام نہاد مجاہدین خلق تنظیم(MKO) کے سربراہ مسعود کی موت کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ مجاہدین خلق در حقیقت حزب المنافقین ہے جو کمیونسٹ خیالات کی مالک ہے اور ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد اس کے خلاف کاروائیوں میں مصروف ہے …

مزید پڑھیں »

داعش کا سب سے اہم ہدف اسلام کو نابود کرنا ہے: اسد الدین اویسی

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس اتحاد المسلمین ہند کے سربراہ اسد الدین اویسی نے داعش کو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ٹھہراتے ہوئے واضح کیا کہ یہ دہشتگرد جماعت انسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے۔اتوار کو ہونے والی ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ داعش کے دہشتگردوں کا سب سے اہم ہدف اسلام کو نابود کرنا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

صومالیہ : شدت پسند تنظیم الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 فوجی ہلاک

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ میں فوجی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں نے دارالحکومت موغادیشو کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم از کم دس فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ میجر احمد فراح نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ایک اڈے پر خودکش کار بم دھماکہ کیا گیا جس کے …

مزید پڑھیں »

ہمارے میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ،ایران

تہران (نامہ نگار) ایران نے اپنے میزائل پروگرام سے متعلق نیٹو کی جانب سے اظہار تشویش کو مسترد کر دیا ہے ، ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ ہم پہلے بھی متعدد مرتبہ یہ اعلان کر چکے ہیں کہ ایران کی میزائل صلاحیت ہمارے قانونی دفاعی پروگرام کے عین مطابق ہے ، …

مزید پڑھیں »

جنوبی سوڈان: متحارب سکیورٹی فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ، 270 سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سوڈان کی آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر صدر اور نائب صدر کی حامی فورسز کے درمیان 3 روز قبل شروع ہونے والی جھڑپوں میں270 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبرمیڈ یا کے مطابق جنوبی سوڈان کی آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر متحارب سیکیورٹی فورسز کے درمیان گھمسان کی …

مزید پڑھیں »

نائیجریا شدید قحط کی لپیٹ میں، بوکو حرام کے حملوں سے ہزاروں افراد بے گھر

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے شدید قحط کی لپیٹ میں ہیں۔ اقوام متحدہ نے ہزاروں افراد کو غذائی قلت سے بچانے کے لیے ہنگامی امداد کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام حملوں کے بعد ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں رواں سال میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کے اعدادو شمار

عراق میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 7128 شہری جاں بحق ہوئے ہیں جس میں جنوری کا مہینہ سب سے خونی مہینہ رہا ہے،اس مہینے میں عراق کے 1407 شہری جاں بحق ہوئے تھے،جب کہ مئی کے مہینے میں 1261 جاں بحق شہریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا اور جون کا مہینہ 1193 جاں بحق ہونے والوں …

مزید پڑھیں »

سعودی تخت پر آئندہ کون بیٹھے گا؟یہ پوچھنا منع ہے!

مراوی الرشید سعودی عرب کا اگلا حکمران کون بنے گا؟ بہت سے تجزیہ نگار اس کو شش میں ہیں کہ سعودی خاندان نے اپنے خفیہ معاملات کو خفیہ رکھنے کے لیے اپنے گرد جو لوہے کی دیوار کھڑی کر رکھی ہے اس میں کسی نہ کسی طرح سے چھید کیا جائے،سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان نے …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : دہشت گردوں نے تیل پائپ لائن دھماکے سے اُڑا دی

ابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے جنوبی بیلسا صوبے میں ایک تیل پائپ لائن کو دہشت گردوں نے حملہ کرکے اڑا دیا۔نائجیریا سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق لاسوگ بین علاقے واقع اٹلی کی ایک کمپنی کے ایک تیل پائپ لائن پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے اسے دھماکے سے اڑا دیا۔حملہ آوروں اور تیل پائپ لائن کے سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

حلب شہر میں شامی فوج اور داعش کے درمیان جھڑپیں نئے مراحل میں داخل

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر حلب کی جھڑپیں نئے مراحل میں داخل ہوگئيں ہیں۔ مزاحمت کار فورس جو اس سے پہلے فروری 2016 میں حلب کے مغربی حصے کا محاصرہ کرنے میں کامیاب رہی تھی، گزشتہ دنوں دہشت گردوں نے ایک تنہا سپلائی کے راستے پر قبضہ کرکے اس شہر کے مشرقی علاقے کا بھی مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔ شام …

مزید پڑھیں »