پیر , 24 جون 2019

مشرق وسطیٰ

شدت پسند ربی یہودا گلیک نے عرب کمیونٹی کے خلاف سازشیں شروع کردیں

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے ساتھ اجتماعی یلغار کرنے میں مشہور یہودی شدت پسند ربی یہودا گلیک نے اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کا رکن منتخب ہوتے ہی عرب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان کے خلاف سازشیں شروع کردی ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہودا گلیک نے پارلیمنٹ کی ’اخلاقیات کمیٹی‘ میں عرب ارکان کنیسٹ کے …

مزید پڑھیں »

فلسطین: غرب اردن میں پرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں بالخصوص رام اللہ، بعلین، نعلین اور کفر قدوم میں اسرائیلی توسیع پسندی، ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور جگہ جگہ جلوس اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی بغداد حکومت کی درخواست پر عراق آئے : کمانڈرالحشد الشعبی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی رضاکارفورس کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد حکومت کی درخواست پر بریگیڈیر قاسم سلیمانی پر حاضر ہوئے۔رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر ابو مھدی المھندس نےکہا کہ جنگ کی ابتداء سے ہی ایرانی فوجی مشیر ہمارے ساتھ رہے اور ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی، بغداد حکومت …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عدالتوں سے 729 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں: فلسطین اسیران اسٹڈی سینٹر

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پانچ ماہ کے دوران اسرائیل کی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف انتظامی حراست کے 729 نوٹس جاری کئے گئے۔اطلاعات کے مطابق مرکز برائے فلسطین …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فاشزم ، نو آبادیاتی نظام اور نسلی تعصب کا گڑھ ہے: سربراہ عرب لیگ

قاہرہ (نامہ نگار) فلسطین کے صدر محمود عباس نے گزشتہ روز عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نبیل العرابی سے ملاقات کی۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق قاہرہ میں ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور بالخصوص فلسطین سے متعلق معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے غیر …

مزید پڑھیں »

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے قومی اتحاد حکومت کی تائید کردی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے قومی اتحاد پر مبنی فلسطینی حکومت کی تشکیل اور پی ایل او کے پروگراموں پر اس کے عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے-میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے مصر میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے ، …

مزید پڑھیں »

فلوجہ : عراقی فوج کی کارروائی، 2 ہزار 30 افراد داعش سے آزاد کرالئے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جاری کاروائی میں عراقی فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوجیوں نے داعشی عناصر کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اس وقت عوامی فورس فلوجہ کے …

مزید پڑھیں »

شیخ علی سلمان پرامن طریقے سے اصلاحات کے خواہاں ہیں: شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان، ملک میں اصلاحات کے خواہاں ہیں-میڈیا رپورٹ کےمطابق بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے پر مقدمے کی سماعت کا وقت قریب آنے کے موقع …

مزید پڑھیں »

سامراجی ممالک نے اسرائیلی مفادات کیلئے جنگ بھڑکا رکھی ہے: ایرانی وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب جیسے ممالک صیہونی حکومت کی سیکورٹی کے لئے کام کر رہے ہیں۔ایران کے وزیردفاع حسین دہقان نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ آج امریکا اور سعودی عرب کی سرکردگی میں سبھی سامراجی ممالک نے اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی عرب عنقریب شکست سے دوچار ہوگا:جنرل قاسم سلیمانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل جارحیت کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یمن میں سعودیہ شکست سے دوچار ہوگا ۔ایرانی مجلس شوریٰ خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ےمن پر سعودی جارحیت سابق عراقی صدر صدام کی کویت پر جارحیت کے مترادف ہیں جو بالآخر …

مزید پڑھیں »