اتوار , 31 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے کہاہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں موجود جنگیں مسلط کردہ ہیں جو بیرونی ملکوں کے خباثت آمیز مقاصد کے تحت شروع کی گئی ہیں-رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز انڈونیشیا کے صدر "جوکو ویدودو” کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو، آذربائجانیوں کی عالمی مجلس کے اعزازی رکن منتخب!

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل وزارت خارجہ کے ترجمان، عمانویل ناحشون نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے آذربائجان کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات مستحکم ہونگے۔واضح رہے کہ اس دورے کی منصوبہ بندی کئی مہینے پہلے عمل میں آچکی تھی۔ دورے کے دوران بنیامین نیتن یاہو آذربائجان الہام اف کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ اقتصادی اور بینکاری کے پانچ …

مزید پڑھیں »

حلب میں شامی فوج کی فتح امریکہ اور مغربی میڈیا کو کیوں ہضم نہیں ہو رہی؟

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک ) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج نے باغیوں پر فتح حاصل کرتے ہوئے انہیں شہر سے نکال دیا ہے۔ شامی فوج کی کامیابی پر اتنا باغی پریشان نہیں دیتے جتنا مغربی ذرائع ابلاغ اور امریکی نظر آتے ہیں۔مغری میڈیا میں بتایا جا رہا ہے کہ شام کا شہر حلب بربادی اور تباہی کی منہ بولتی …

مزید پڑھیں »

ایران میں تین روزہ وحدت کانفرنس شروع ہوگئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں تیسویں وحدت اسلامی کانفرنس، اتحاد اور تکفیری گروہوں سے جدوجہد کی ضرورت کے سلوگن کے ساتھ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔اس تین روزہ کانفرنس میں جو، متعدد ممالک کے 300 سے زائد دانشوروں اور مفکرین کی شمولیت سے شروع ہوئی ہے، تکفیری گروہوں سے مقابلے کی ضرورت جیسے موضوعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کے مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کیا جائے،ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک )ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے حکام کو چاہئے کہ اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی پرتشدد سرکوبی کا سلسلہ بند کریں اور اس گروہ کے رہنما کو رہا کر دیں۔ہیومن رائٹس واچ نے بدھ کو نیویارک میں ایک بیان میں کہا ہے کہ دسمبردو ہزار پندرہ میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کی سرکوبی، …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نے جوہری ایندھن سے چلنے والی آبدوزیں بنانے کا حکم دیدیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے آئندہ 10 سالہ پابندی کے بل کی منظوری پر ایران نے سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے جوہری فیول سے چلنے والی آبدوزیں بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ حسن روحانی نے کہا جوہری معاہدے کی امریکہ نے خلاف ورزی کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک، دہشت گردوں کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں:صدر بشارالااسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، حلب میں عام شہریوں سے بھی زیادہ دہشت گردوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے آرٹی، ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہر پالمیرا میں دہشت گرد گروہ کے حالیہ وحشیانہ حملوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہ کئے جانے …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ سے 22 لاکھ بچے متاثر ہوئے،اقوام متحدہ کی رپورٹ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی بچوں سے متعلق ذیلی تنظیم یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں ناقص خوراک اور بیماریوں کے باعث ہر 10 منٹ پر ایک یمنی بچہ دم توڑ دیتا ہے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی جانب سے یمن میں متاثرہ بچوں سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اس وقت ملک میں …

مزید پڑھیں »

قطر: غیرملکی مزدوروں کے لیے کفالہ کی جگہ نیا قانون متعارف

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) قطر کے وزیر برائے محنت اور سماجی بہبود عیسیٰ بن سعد ال جفالی ال نعیمی نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کے حوالے سے نیا قانون لاگو کیا جا رہا ہے‘ جس کے تحت غیرملکیوں کو کفالہ کی جگہ کنٹریکٹ دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر برائے محنت …

مزید پڑھیں »