جمعہ , 19 جولائی 2019

مشرق وسطیٰ

اسرائیلی وزیردفاع کا تقرر مشرق وسطی کے امن کیلئے ایک المیہ ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے نئے انتہا پسند وزیر دفاع کو مشرق وسطی کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے انکا کہنا ہے کہ اسرائیل کے نئے وزیر دفاع مذاکرات کی بجائے قتل غارت گری پریقین رکھتے ہیں۔فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ اویگدر لیبر مین کے ماضی کو دیکھتے …

مزید پڑھیں »

داعش‘ نے "نابو” نامی تاریخی عبادت گاہ کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) شدت پسند عسکری تنظیم دولت اسلامی ’داعش‘ نے شمالی عراق میں واقع "نابو” نامی ایک تاریخی عبادت گاہ بم دھماکوں سے اڑا دی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دور قدیم کی یاد گار سمجھی جانے والی ’نابو‘ عبادت گاہ کو حال ہی میں بم دھماکوں سے تباہ کیا گیا۔ داعش کے مقرب عناصر نے انٹرنیٹ اور …

مزید پڑھیں »

تکفیری گروہ داعش نے اہرام مصر کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد گروہ داعش نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں اعلان کیا ہے کہ وہ اہرام مصر کو تبا ہ کر دیں گے،اس سے قبل داعش نے عراق میں بھی کئی آثار قدیم کو بم دھماکوں کے ذریعے اڑا دیا تھا،جس کی عالمی پیمانے پر مذمت کی گئی تھی،اہرام مصر قدیم مصری تہذیب کی یاد گار ہیں،جہاں ہر …

مزید پڑھیں »

داعش سب کا مشترکہ دشمن ہے :عراقی وزیراعظم کا متعدد عرب حکمرانوں کو پیغام

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے متعدد عرب ممالک کے حکمرانوں کو مخصوص وفود کے ذریعے پیغامات بھیجیں ہیں،مصری صدر عبدالفتاح السیسی ،اردن کے شاہ عبداللہ دوم،عمان کے سلطان قابوس بن سعید،امارات کے حکمران خلیفۃ بن زاید اور کویت کے امیر صالح الاحمد الصباح ان شخصیات میں شامل ہیں جنہیں یہ پیغامات پہنچائے گئے،عراقی وزیر اعظم نے پیغامات کے …

مزید پڑھیں »

لبنان کی آرمی نے اسرائیل کا جاسوسی آلہ پکڑا لیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی آرمی نے ایک جاسوسی آلہ جو کہ بیروت کے جنوب مشرقی ضلع کے ایک جعلی چٹان میں رکھا گیا تھا،تین بندبیگ میں رکھے گئے مصنوعی پتھر کے اندر رکھے گئے تھے،لبنانی آرمی کے مطابق بیگ میں رکھے گئے آلہ کے ساتھ تین آوزایں پیدا کرنے والے سسٹم بھی منسلک تھے۔لبنانی آرمی اور حزب اللہ نے …

مزید پڑھیں »

کربلائے معلیٰ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

کربلا معلیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں کار بم کے ایک دھماکے میں کئی افراد جاں بحق ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ کار بم دھماکہ کربلائے معلی میں امام حسین پل کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے …

مزید پڑھیں »

فلوجہ پر بغداد- ریاض میراتھن، سعودی کس چيز ہیں وحشت زدہ؟

[/caption]عراق اور سعودی عرب کی حکومتوں نے گزشتہ کچھ دنوں سے فلوجہ مہم کے حوالے سے میراتھن پروپیگينڈا شروع کر رکھا ہے جہاں ایک طرف اپنے تمام وسائل کے ساتھ ریاض فلوجہ کی آزادی کے راستے میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے وہیں دوسری جانب بغداد ہے جس نے ان ہنگامہ آرائیوں سے مقابلے کے لئے مشرق وسطی کا ایک …

مزید پڑھیں »

قطر دوسری وہابی سٹیٹ

قطر جو 2022 میں ہونے والے فٹ بال کے ورلڈکپ کا میزبان ملک ہے اپنے ہمسایہ ایک اہم ملک سعودی عرب کی طرح ایک وہابی سٹیٹ ہے،آل سعود کی طرح قطر کا حکمران خاندان ’’آل ثانی‘‘ کا تعلق بھی نجد سے ہے،سعودی عرب میں واقع نجدوہ علاقہ ہے جہاں سے وہابیت کا چشمہ پھوٹا تھا،سعودی عرب پر حکمران خاندان آل سعود قطر …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی دہشت گردانہ سوچ

ابو الشاہیر شیرازی دہشت گردی وہ لعنت ہے جو ایک پر امن معاشرے کو آگ اور خون میں دھکیل دیتی ہے یوں بے قصور اور بے جرم و خطا انسانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوجاتا ہے ،یہ بلاوجہ نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے بعض منحوس خفیہ ہاتھ ہوتے ہیں جن کا ایجنڈا پر امن معاشرے کو تباہ کرنا اور حالات کو …

مزید پڑھیں »

سحروافطار کا اہتمام مساجد کے علاوہ معبدوں اور گرجا گھروں میں بھی کیا جائےگا: میئرلندن

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان نے امید ظاہرکی ہے کہ وہ رمضان کے سحروافطار کا اہتمام مساجد کے علاوہ یہودی معبدوں اور گرجا گھروں میں بھی کریں گے تاکہ بین المذاہب امن و برداشت کو فروغ دیا جا سکے۔برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں لندن کے میئرنے کہا کہ لوگوں کیلیے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں »