پیر , 17 دسمبر 2018

مشرق وسطیٰ

عراقی رضاکاروں اور فوج کی بڑی کامیابی،جزیرہ سامرہ داعش سے آزاد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ نے جزیرہ سامرہ کی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین میں مکمل کنٹرول ہو گیاہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے اس جزیرہ میں تین روزہ سخت آپریشن کے بعد صوبہ صلاح الدین میں الشرقاط علاقے سے لیکر شمالی بغداد کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی کوئی بھی طاقت حزب اللہ کو متزلزل نہیں کرسکتی، حسن فیروزآبادی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ جنرل فیروز آبادی نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ آل سعود کے تعاون اور سعودی عرب کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خاندان آل سعود امریکی اور اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک ہے شام، لیبیا، اور یمن ...

مزید پڑھیں »

لبنان کا دفاع فوج ، عوام اور حزب اللہ مل کر کررہے ہیں، سید حسن نصرالله

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ کا دفاع نہ ہوتا تو لبنان پر آج اسرائیل کی حکومت ہوتی ۔ عرب ممالک کے بادشاہوں کا تخت و تاج اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے باقی ہے اور اسی وجہ سے وہ خطے میں امریکی اور اسرائیلی ...

مزید پڑھیں »

رقہ ،داعش کیخلاف بغاوت ،شامی فوج کی حمایت میں مظاہرہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) رقہ کے باشندوں نے داعش کے جنگجوؤں کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے شام کے قومی جھنڈے رقہ کے پانچ علاقوں کی عمارتوں پر لہرائے جس کے بعد دو علاقوں کے باشندوں نے شامی فوج کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے آغاز کے بعد مقامی باشندوں اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بغداد ، چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 60 افراد ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ہائی وے پر واقع ایک سیکیورٹی چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھرے ٹرک کو چیک پوسٹ کے قریب لاکر ...

مزید پڑھیں »

داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کا عراق سے صفایا کردیا جائے گا: عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردوں کو نکال باہر پھینکنے کے عزم کے ساتھ اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ان دہشت گردگروہوں کو پنپنے نہیں دیں گے۔ العراقیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حیدر العبادی نے ایک بیان میں کہا عراقی حکومت ...

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبہ اب میں سعودی عرب ہیلی کاپٹر گر ا دیا گیا

یمن کی فوج اور قبائل نے یمن کے صوبہ اب میں سعودی عرب کے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جو علاقہ میں شناسائی کا کام انجام دے رہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر صوبہ اب کے علاقہ السحول کے اوپر پرواز کررہا تھا جسے یمنی فورسز اور قبائل نے مار گرایا۔ ادھر یمنی عوام کے ...

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ کے اندر سعودی عرب نئے تنازعات جنم دے رہا ہے:سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہاہے کہ ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ کے اندر نئے تنازعات کو جنم دے کر خطے کے اندر بڑے بڑے تصادم کرانے کی حکمت عملی کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے،انہوں نے مزیدکہا کہ ہم سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم ایسے اقدامات سے گریز کرنا ...

مزید پڑھیں »

46فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال تاحال جاری

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) 46فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کی عتصیون جیل میں ابتر صورتحال کے خلاف بھوک ہڑتال کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عتصیون جیل میں قید فلسطینیوں نے تین مارچ سے اس جیل میں ابتر صورتحال کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی و سعودی حکومت کو شدید تشویش لاحق

تہران (مانیٹرنگ رپورٹ) ایران کےایٹمی معاہدے کے بعد علاقے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے اور اسی تشویش کی بنا پر یہ حکومتیں ایک دوسرے سے قریب ہوگئی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا ایک اعلی رتبہ وفد چند ہفتے قبل سعودی عرب کے دورے پر ...

مزید پڑھیں »