پیر , 22 اپریل 2019

مشرق وسطیٰ

غزہ میں عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے:قومی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی

)فلسطین)دس سال سے اسرائیلی پابندیوں میں جکڑے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں معاشی پابندیوں کے خلاف سرگرم کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگرغزہ کی پٹی میں سیمنٹ سمیت دیگر تعمیراتی سامان کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی معاشی دہشت گردی، سینکڑوں کانیں بند، ہزاروں فلسطینی بے روزگار

(فلسطین) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اسرائیلی مظالم کے فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ قابض صہیونی حکام نے معاشی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں سیکڑوں کانیں بند کرنے کے بعد کروڑوں ڈالر مالیت کا سامان، آلات اور مشینری قبضے میں لے لی ہے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری اور بستیوں کی تعمیر بند کرانے کی کوشش

فلسطین: فلسطینیوں کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیوں کی توسیع کے عمل کے خلاف ایک قرارداد کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔ پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر و توسیع کا …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی خود مختاری کا دفاع ہر صورت میں کرے گا:رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔ آپ نے فرمایا کہ اسلامی نظام کا مقابل محاذ ایرانی جوانوں کے دینی اور انقلابی تشخص کو تبدیل کرنے اور ان کو امید اور جذے سے محروم کرنےکے درپے ہے اور اس محاذ کے مقابلے کا …

مزید پڑھیں »

ایران کے منجمداثاثوں پر حق جتلانا ہماری دولت چوری کرنے کے مترادف ہے:ایران

نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے بیروت دھماکوں اور دیگر شدت پسند کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ کو اجازت دی ہے کہ وہ ایران کے منجمد اثاثوں میں سے دو ارب ڈالر کی رقم لے سکتے ہیں۔ ادھر ایران نے فصلے کو مسترد کرتے کہا یہ ہماری دولت چوری کرنے کے مترادف اقدام ہے۔

مزید پڑھیں »

یمن میں امن مشکل ہے، ناممکن نہیں: اسماعیل ولد شیخ

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے یمن میں امن تک پہنچنے کے راستے کو سخت اور مشکل قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسماعیل ولد شیخ احمد نے کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے پر کہا کہ یمن میں امن تک پہنچنا مشکل ضرور ہے لیکن ممکن ہے۔ انھوں نے یہ …

مزید پڑھیں »

یمن میں مذکرات ،جبکہ دوسری جانب سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ایسے وقت میں کہ جب کویت میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات شروع ہوئے ہیں، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گزشتہ رات جنوبی یمن کے شہر زنجبار پر بمباری کی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کچھ ممالک شام کے بحران کے سیاسی حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: وائل الحلقی

شام کے وزیراعظم نے کئی عرب اور مغربی ممالک پر بحران شام کے سیاسی حل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم وائل الحلقی نے جمعرات کے روز کہا کہ فرانس، برطانیہ، سعودی عرب، قطر اور ترکی بحران شام کے سیاسی حل کے عمل کی حمایت نہیں کر رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت پرصیہونی حلقوں کا اثرورسوخ جاری ہے: جابری انصاری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ایران کے خلاف ہرجانہ ادا کرنے کے فیصلے کی تائید اس بات کی گواہ ہے کہ امریکی حکومت پر صیہونی حلقوں کا اثرورسوخ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق صادق حسین جابری انصاری نےگزشتہ روز ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی سپریم کورٹ کے مذکورہ …

مزید پڑھیں »

یمن کے معزول صدر اور ان کے بیٹے کے اثاثے منجمد

عبداللہ صالح نے اپنے دور حکومت میں 32 سے 60 بلین ڈالر تک رقم کرپشن کے ذریعے لوٹ کر 20 ممالک میں جمع کی۔ استنبول: ترکی نے یمن کے معزول صدرعلی عبداللہ صالح اور ان کے بیٹے احمد علی کے اثاثے منجمد کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق ترک حکومت نے یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح اور ان کے بیٹے احمد …

مزید پڑھیں »