جمعہ , 13 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

اسرائیل ، سعودی تعلقات قابل مذمت ہیں:تحریک حماس

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی سعودی کوششوں کی مذمت کی ہے۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق حماس نے سعودی عرب کے سابق انٹیلی جینس افسر جنرل انور عشقی کے دورہ اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے عوام کے موقف کی تعریف کی ہے۔ حماس …

مزید پڑھیں »

ترک صدرکوگرفتارکرنےکی کوشش میں ملوث،9 کمانڈوزگرفتار

ترکی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی اسپیشل فورسز نےناکام فوجی بغاوت کے دوران صدر طیب اردوان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے 9کمانڈوز کو گرفتار کرلیا ہے۔سرکاری خبر ایجنسی اناطولیہ کے مطابق کمانڈوز کوسٹی بیلی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ بغاوت کے دوران ہیلی کاپٹر میں سوار تقریبا 25 فوجی اس ہوٹل میں اترے تھے جہاں صدر طیب اردوان ٹھہرے ہوئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مخالف گروپوں کی مالی امدادپرنیتن یاہو کی یورپ پر تنقید

[/caption]مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت یورپی اقوام کی جانب سے اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوّث گروپوں کے لیے امداد و حمایت کی تحقیقات کررہی ہے ۔ انہوں نے اتوار کو اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے آغاز کے موقع پر کہا کہ ایک انکوائری سے فرانس …

مزید پڑھیں »

پیرس:فلسطینی صدر محمود عباس کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کی کوئی بھی کوشش ایک محدود نظام الاوقات کے اندر رہتے ہوئے اور بین الاقوامی نگرانی میں کی جانا چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے ہفتے کی …

مزید پڑھیں »

شام کی وحدت اور اہل بیتؑ کے مزاروں کا دفاع سرخ لکیریں ہیں، آیت اللہ علی سعید

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مندوب اور سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ علی سعید نے کہا ہے کہ ایران کے لیے شام میں تین امور سرخ لکیر کا درجہ رکھتے ہیں۔ شام کی وحدت، بشارالاسد کی بقاء اور اہل بیت کے مزاروں کا دفاع سرخ لکیریں ہیں جنہیں پامال نہیں ہونے …

مزید پڑھیں »

ترکی : بغاوت میں ملوث مزید 1400 فوجی برطرف

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک حکومت نے فوجی بغاوت کی ناکام کوشش میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید چودہ سو فوجیوں کو برطرف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں صدر طیب اردگان کی حکومت کے خلاف ہو نے والی ناکام بغاوت کے بعد سے اب تک برطرف کیے جانے والے فوجیوں کی تعداد تین ہزار ہو گئی ہے۔ترکی میں …

مزید پڑھیں »

عراق: داعش کا 2انرجی پلانٹس پر حملہ5ملازمین ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی عراق میں داعش نے 2انرجی پلانٹس پر حملہ کرکے 5ملازمین کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامک اسٹیٹ (داعش ) کے عسکریت پسندشمالی عراق میں واقع 2انرجی پلانٹس میں گھس گئے اور 5ملازمین کو ہلاک کردیا اور ایک بڑے آئل پمپنگ اسٹیشن کو بند کردیا ۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پہلا حملہ کرکوک کے شمال میں …

مزید پڑھیں »

ہم اپنی سرحدی حفاظت کوہر صورت یقینی بنائیں گے: جنرل عسیری

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مشیر دفاع اور یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری آپریشن میں اتحادی ممالک کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عیسری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحدیں سرخ لکیر ہیں جنہیں نقصان پہنچانے کی کسی صورت میں اجازت نہیں دی جائے گی۔ جنرل عسیری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی مسلح افواج …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جارحیتوں میں شدت اور محمود عباس کے سازباز اقدامات

تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کی پیرس میں فرانس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقات کا اصلی مقصد یہ تھا کہ فرانس اور امریکہ علاقے کے امن عمل کی بحالی کے لیے کوشش کریں۔ محمود عباس نے فرانس اور امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

انور عشقی کا اسرائیل سے عشق

گزشتہ ہفتے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر انور عشقی نے جو حالیہ مہینوں میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں، ایک اعلی سعودی وفد کے ساتھ فلسطین کے مقبوضہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس سفر نے میڈیا میں بہت زیادہ سرخیاں جمع کیں اور کافی ہنگامے کے بعد انہوں نے …

مزید پڑھیں »