پیر , 26 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کاحملہ،متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہےباخبر ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر قلقیلیہ کے مشرقی علاقے کفرقدوم کے فلسطینی باشندوں نے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا- فلسطینی مظاہرین صیہونی دیوار حائل کی تعمیر اور …

مزید پڑھیں »

ایران ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے: کمال دہقانی فیروزآبادی

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ممالک کے برخلاف دہشت گرد گروہوں کے سلسلے میں ایک ہی معیار کے مطابق موقف اختیار کرتا ہے۔ایران کی پارلیمنٹ کے رکن کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا ہے کہ ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے۔کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا کہ ترکی میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بارے میں کہا …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا :آپریشن کے دوران بوکو حرام کے دس دہشت گرد ہلاک

نائیجریا(مانٹیرنگ ڈیسک )نائیجیریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں بوکو حرام کے دو عناصر کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے دس عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے ہفتے کے دن کہا کہ صوبہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی داعش سے زیادہ خطرناک ہے:عبدالرحمان اللویزی

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے دسیوں فوجی چار دسمبر دو ہزار پندرہ کو عراق کی کرد پیشمرگہ فورس کی تربیت کے بہانے بعشیقہ کے علاقے میں واقع چھاؤنی میں داخل ہوگئے تھے۔عراق کے صوبہ نینوا سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ عبدالرحمان اللویزی نےموصل کے قریب بعشیقہ نامی علاقے میں ترک فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف کی جان کیری سے ملاقات،علاقائی مسائل اور دوطرفہ تعلقات پر اظہار خیال

اوسلو(مانٹیرنگ ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے میں اوسلو فورم کے انعقاد کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں اتوار کی رات ناروے اور جرمنی کے لئے روانہ ہوں گے۔ اوسلو میں اپنے دورے کے موقع …

مزید پڑھیں »

ترکی: استنبول بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام ،تین افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق ترکی کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کار بم دھماکے کی تحقیقات جاری رکھتے ہوئے مزید تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔گزشتہ منگل کے دن استنبول میں اس وقت کار بم دھماکہ ہوا جب اس کے پاس سے پولیس کی گاڑی گزر رہی تھی ۔ اس کار بم دھماکے کی ذمےداری کرد گروہوں نے قبول …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں پر تل ابیب کے میئر کی تنقید

تل ابیب کے میئر رون ہولدای نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تشدد پسند اور سخت گیر پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غاصبانہ پالیسیاں تخریبی ہیں اور ان پر فلسطینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔اسرائیل کے اس عہدیدار نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جانب سے کالونیوں کی تعمیر کا نیا سلسلہ ، پیرس کانفرنس کا جواب

پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری صائب عریقات نے بیت المقدس میں کالونیوں کی نئی تعمیر کو اسرائیل کی جانب سے پیرس کانفرنس کے عملی جواب سے تعبیر کیا ہے-صائب عریقات جو تحریک فتح کے اہم رہنماؤں میں ہیں شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ” رمات شلومو ” کالونی میں بیاسی کامپلیکس کی تعمیر کے پروجیکٹ کے بارے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی نوجوانوں کا حملہ فلسطین پر اسرائیلی غاصبانہ قبضے کا نتیجہ ہے:تل ابیب کے میئر کا اعتراف

مقبوضۃ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)تل ابیب کے میئر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کا شہادت پسندانہ حملہ فلسطینیوں کی سر زمینوں پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا نتیجہ ہےتل ابیب کے میئر رون ہولدائی نے کہا کہ تل ابیب کے تجارتی مرکز پر دوفلسطینی نوجوانوں کےحالیہ حملے کا تعلق سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے قبضے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے حملوں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کارروائی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے زمینی اور فضائی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے پٹھووں کی جانب سے صوبہ مارب میں واقع ذباب علاقے پر کئے جانے والے حملے کو ناکام بنا …

مزید پڑھیں »