پیر , 22 اپریل 2019

مشرق وسطیٰ

صہیونی پولیس کی سکیورٹی میں انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

مقبوضہ فلسطین(مانیٹرنگ ڈیسک)یہودی آباد کاروں کے پولیس اور فوج کی مکمل سیکیورٹی میں قبلہ اوّل پر دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز بھی یہودیوں کی قبلہ اوّل میں آمد ورفت کا سلسلہ جاری رہا۔ اس موقع پر اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہودیوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ اتوار کو علی الصباح 15 …

مزید پڑھیں »

فلسطین ، ریت کے طوفان سے اسرائیلی جیل کے خیمے اکھڑ گئے

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں گذشتہ روز آنے والے ریتلے طوفان نے سنہ 1948 ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیلی جیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور جیل کے احاطے میں فلسطینی قیدیوں کو رکھنے کے لیے بنائے گئے عارضی خیمے اور شیلٹر اکھڑ گئے۔فلسطینی سیران کے ترجمان ریڈیو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی اشتعال انگیزی، فوجی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں غزہ کی پٹی میں داخل

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیز دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز بھی اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں مشرقی غزہ کی الشجاعیہ کالونی اور رفح کے مشرقی علاقے النہضہ سے غزہ میں داخل ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق مشرقی الشجاعیہ سے غزہ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجی ٹینکوں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں سونامی کی وارننگ سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

غزہ : محکمہ شہری دفاع نے غزہ میں سونامی سے متعلق آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شہریوں کو اطمینان دلایا ہے کہ وہ سونامی سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے ساحل سے سونامی کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل علاقائی بحرانوں کی آڑ میں مسئلہ فلسطین ختم کرنے کی سازش کررہا ہے، اسماعیل ھنیہ

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس مصر سمیت تمام پڑوسی مسلمان اور عرب ملکوں سے خوش گوار تعلقات کی خواہاں ہے، اسرائیل علاقائی بحرانوں کی آڑ میں مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازش کررہا ہے مگر اس کی یہ سازشیں کامیاب نہیں ہونی دی جائیں گی۔ان خیالات کا اظہار اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کےسیاسی شعبے کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

غزہ میں بجلی کا بدترین بحران ، محمود عباس قصور وار قرار

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پچھلے کئی روز سے جاری بجلی کے بدترین بحران کے حل میں ناکامی پر عوامی اور سیاسی حلقوں نے فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی سیاسی رہنماؤں نے غزہ میں بجلی کے بحران کا براہ راست ذمہ دار صدر محمود عباس کو قرار دیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرے ، ایرانی وزیرخارجہ

تالین(مانیٹرنگ ڈیسک) تہران کا میزائل پروگرام ایک ایسا دفاعی منصوبہ ہے، جس پر امریکا سے کسی قسم کی کوئی بات چیت ہو ہی نہیں سکتی، اگر امریکا مشرق وسطیٰ کے خطے میں دفاعی معاملات کے بارے میں سنجیدہ ہوتا تو وہ سعودی عرب اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کر دیتااس لیے پہلے امریکا خود سعودی عرب کو اسلحہ …

مزید پڑھیں »

لندن، سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف ٹویٹ کی سزا، مسلم خاتون کونسلر معطل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر یہودی مخالف ٹویٹ کرنے پر برطانیہ کی لیبرپارٹی کی مسلم خاتون کونسلر عائشہ گل گربز کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عائشہ گل گربز پر الزام ہے کہ انھوں نے ٹویٹر پر ہٹلر کو عظیم شخص قرار دیا اور امید کا اظہار کیا کہ ایران اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے جوہری …

مزید پڑھیں »

رقعہ، شامی فضائیہ کی بمباری ، داعش کے 32دہشتگرد ہلاک

رقعہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دمشق میں شامی فورسز کے فضائی حملے میں داعش کے 32 دہشتگرد مارے گئے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے شہر الرقعہ میں شامی فورسز کے فضائی حملے میں داعش کے 32 دہشتگرد مارے گئے ۔ دوسری جانب شام کے محکمہ دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج اور رضاکار فورسز کی کارروائیوں میں شدت، داعش کو بھاری جانی نقصان

بغداد (مانیٹرنگ رپورٹ) عراقی فوج کے مطابق سنیچر کی شام موصل کے الشرقاط علاقے میں داعش دہشت گردوں کے اکٹھا ہونے کی جگہ پر فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ شہر موصل کے جنوب میں داعش کے ایک سرغنہ سمیت اس گروہ کے متعدد دہشت گرد موت کے گھاٹ اتار دیے گئے ہیں۔ عراقی …

مزید پڑھیں »