جمعہ , 13 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

لیبیا کے سمندر سے 87پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک )لیبیا کے ساحلی محافظین نے سمندر سے 87پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کر لی ہیں، حکام نے بتایا کہ شہریوں نے صبراتہ شہر کے قریب ساحل پر چند لاشیں دیکھ کر اطلاع دی تھی، اس کے بعد ساحلی محافظین نے علاقے کی چھان بین شروع کر دی اور مزید لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں »

بیرون ملک تعینات متعدد سفیروں کو برطرف کر دیا جائے گا ، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سامنے آنیوالے حقائق کی بنیاد پر بیرون ملک تعینات متعدد سفیروں کو برطرف کر دیا جائے گا، ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر امریکا نے اپنی سرزمین پر موجود فتح اللہ گولن کو ہمارے …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان: اسلحہ فیکٹری میں دھماکوں سے 20 افراد زخمی

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )آذربائیجان کی وزارت دفاع کے تحت چلنے والی ارض فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی کے بعد دھماکا ہوا۔ وزارت دفاع کے مطابق ایک دھماکا ہوا جبکہ ذرائع کے مطابق متعدد دھماکے ہوئے۔ آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی جبکہ دھماکے مین کسی ہلاکت کی بھی اطلاع نہیں۔ فیکٹری میں گولہ بارود بنایا جاتا ہے …

مزید پڑھیں »

دمام کے بعد ریاض میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات سے دوچار

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیرھ سال سے اقامے کی معیاد ختم ہونے پر دمام کے بعد ریاض میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات میں پھنس گئے ، متاثرین نے وزیراعظم اور آرمی چیف سے مدد کی اپیل کی ۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مسئلہ نہ ہوا تو پاکستانی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ اقامے کی …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں میں8افراد ہلاک

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک )صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایئرپورٹ کے قریب ہونے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایک دھماکا موغادیشو میں واقع اقوام متحدہ کے سیاسی دفتر کے قریب ہوا۔ ایک اے ایف پی رپورٹر کے مطابق جائے وقوع پر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ موغادیشو کا ایئرپورٹ شہر میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کنزرویٹو سے لاپرواہی تک

سعودی عرب کے تخت پر شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بیٹھنے کے بعد اس ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں میں قابل توجہ تبدیلیاں مشاہدہ کی گئیں جن میں سے سب سے اہم آل سعود کی قیادت میں اساسی تبدیلی ہے۔ شاہ سلمان نے اپنی حکومت کے شروعاتی دور میں ہی ملک کے وزیر داخلہ محمد بن نائف کو …

مزید پڑھیں »

ترکی میں مارشل لاءنمائش یا حقیقت

گذشتہ دنوں (جمعہ ۱۵ جولائی) کو ہمیں ترکی میں بہت تیزی سے حالات تبدیل ہوتے نظر آئے، عین اس وقت جب رجب طیب اردوغان چھٹیوں گزار رہے تھے، ترکی کے بعض فوجی افسروں نے استنبول کو مرکز بناتے ہوئے انقرہ، استنور اور آبنائے باسفورس میں مارشل لاء لگا دیا۔ فوجی باغیوں نے ٹی وی چینل TRT کی نشریات بند کردیں جبکہ …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت کے مظالم اور امریکہ کی خاموشی!

امریکہ کی ایک معروف پولیٹیکل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کے باوجود امریکی حکومت نا صرف چپ سادھے ہوئے ہے بلکہ اس نے بحرین پر اسلحہ کی فروخت پر پابندی بھی اٹھا لی ہے۔ امریکی ویب سائٹ "پولیٹکو” نے اپنی رپورٹ میں امریکی صدر اوباما کی بحرین میں پالیسی کو شکست …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ زکزکی کے فرزند ” شیخ ابراہیم ” کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے، شیخ ابراہیم نے اپنے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت خراب ہونے کے باوجود انہیں کسی قسم کی طبی سہولت فراہم …

مزید پڑھیں »

موصل میں داعش کے ہاتھوں 23 عراقی نوجوان ذبح

موصل (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج کے بریگیڈیئر عبد الکریم السبعاوی نے انکشاف کیا ہے کہ عراقی شہر موصل کے جنوبی علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش نے 23 عراقی نوجوانوں کو ذبح کر کے مار دیا ہے،السبعاوی کے مطابق ان نوجوانوں کو عراقی افواج کی مدد کرنے کے الزام میں ذبح کیا گیا ہے ،داعش نے ان نوجوانوں پر عراقی …

مزید پڑھیں »