منگل , 21 مئی 2019

مشرق وسطیٰ

ایران امریکی سپریم کورٹ کے سامنے ڈٹ جائے گا،ڈپٹی اسپیکر ابوترابی فرد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر محمد حسن ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی رہزنوں اور ڈاکوؤں کے سامنے ڈٹ جائے گا۔محمد حسن ترابی فرد نے تہران میں ایشیائی پارلیمانی کونسل کی سماجی اور ثقافتی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے مرکزی بینک کے اثاثوں سے دو ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی شام کی سرحدوں سے نکل کر عالمی امن کیلئے خطرہ بن گئی ہے، شامی وزارت خارجہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو عالمی برادری کی خاموشی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔شام کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی کے نتیجے میں دہشت گردوں کو اپنے مجرمانہ …

مزید پڑھیں »

کویتی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر قید کی سزا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔ذرائع کے رپورٹ کے مطابق کویت کی عدلیہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو ان کے ایک بیان کی بناء پر کہ جسے …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دیدیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ نے آخرکار وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اراکین نے منگل کے روز وزیراعظم حیدر العبادی کی مجوزہ کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے کر دھرنا دینے والے اراکین کے کیے گئے فیصلوں کو کالعدم قرار دینے کا اعلان کر دیا۔عراقی پارلیمنٹ نے وفا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے، حزب اللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے۔حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ تعلقات، فوجی تعلقات میں تبدیل ہونے کے بعد اب سعودی فوجیوں کو اسرائیلی فوجی ٹریننگ دے رہے ہیں-شیخ نعیم …

مزید پڑھیں »

داعش میں شامل ہونیوالوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،امریکی جنرل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں متعین امریکی فوج کے سینیئر جنرل میجرجنرل پیٹر گیرسٹن نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم عسکریت پسند تظیم داعش میں شامل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجرجنرل پیٹر گیرسٹن نے اپنی وزارت دفاع کو بتایا ہے کہ جب وہ ایک سال …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی زندانوں میں قید 76 فی صد فلسطینی بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا

رام اللہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بچوں کے لیے سرگرم عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 76 فی صد فلسطینی بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عالمی تحریک دفاع اطفال کی جانب سے یہ رپورٹ فلسطین میں’یو اسیران‘ کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے جنگی اہداف کے تعین کیلئے ’’آپریشنل بریگیڈ‘‘ تشکیل دیدیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں ملٹری انٹیلی جنس کے ادارے "امان” جیسا ادارہ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج نے مخالفین کے خلاف جنگ اور جنگی اہداف کے تعین کے لیے "آپریشنل بریگیڈ” کے نام سے ایک نیا بریگیڈ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس بریگیڈ کی اہم ترین ذمہ داریوں میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ …

مزید پڑھیں »

لبنان ، حزب اللہ نے داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملے پسپا کر دیئے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔المنار ٹیلی ویژن چینل رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے عرسال کے الزمرانی اور بعلبک کے القصیرہ علاقوں میں داعش سے وابستہ عناصر کے ایک گروپ کے داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا …

مزید پڑھیں »

عالمی اصول و ضوابط کے منافی امریکی عدالت کے فیصلے پر ایران کا شدید احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے منجمد ایرانی اثاثوں میں سے تقریبا دو ارب ڈالر نکال لئے جانے کے سلسلے میں امریکی عدالتوں کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ایران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئیزرلینڈکے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے امریکی عدالتوں کے ایران مخالف فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا- براعظم امریکا کے امور …

مزید پڑھیں »