جمعہ , 13 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

القاعدہ مغربی ممالک میں زیادہ سے زیادہ افراد کو اغوا اور قتل کرے: ایمن الظواہری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے القاعدہ دہشت گردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مغربی ممالک میں زیادہ سے زیادہ افراد کو اغوا اور قتل کریں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے اپنے القاعدہ دہشت گردوں کو حکم دیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عرب لیگ کے اجلاس میں 22 رکن ممالک کے سربراہان میں سے 8 کی شرکت

نواکشوت (مانیٹرنگ رپورٹ)موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز دوپہر بارہ بجے شروع ہونے والا سربراہی اجلاس اسی روز عصر کے وقت ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں حکومت مخالفین کو تشدد اور ریپ کا نشانہ بنایا گیا ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے ‘ٹھوس ثبوت’ ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ پندرہ جولائی کو ترکی میں ہوئی ناکام فوجی بغاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے حراست میں لیے گئے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

بعض ممالک پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خارجیوں کو برادرہمسایہ ملک کے ساتھ اس کے تعلقات خراب نہیں کرنے دے گا۔ یہ بات ایران کی ا علیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے تہران …

مزید پڑھیں »

ترکی : 42 صحافیوں سمیت 31 ماہرین تعلیم گرفتار‘ یورپی یونین کا اظہار تشویش

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاون جاری ہے۔ بیالیس صحافیوں سمیت اکتیس ماہرین تعلیم کو حراست میں لے لیا۔ ٹرکش ائیرلائن کے 211ملازمین کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔ یورپی یونین نے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد امریکا میں مقیم ترک …

مزید پڑھیں »

سزائے موت کے قانون کی بحالی عوامی خواہش ہے: اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجیب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ عوام چاہتے ہیں کہ سزائے موت کے قانون بحال کیا جائے اور حکومت کو لازمی ان کو بات سننی ہوگی. تفصیلات کے مطابق جرمنی ٹیلی ویژن اسٹیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے اردگان کا کہنا تھا کہ ترکی کے عوام کی خواہش کو حکومت رد نہیں کرسکتی،حکومت کو ان …

مزید پڑھیں »

نجران : یمنی فوج کی کارروائی، سعودی فوج کے بکتر بند یونٹ کا کمانڈر ہلاک

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) نجران میں یمنی فوجیوں کی کارروائیوں میں سعودی فوج کے بکتر بند یونٹ کا کمانڈر اور کئی فوجی افسر ہلاک ہو گئے۔یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران کے علاقے میں سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں سعودی فوج کے چوراسی ڈویژن کے بکتر بند یونٹ کا کمانڈر اور …

مزید پڑھیں »

بحرین: آل خلیفہ کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف بحرینی علما کا شدید ردعمل

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی علما کے مطابق، بحرینی حکومت کے سیکورٹی حکام ان دنوں صرف شیعہ علما اور مومن نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے پروگرام پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔بحرین کے علما نے آل خلیفہ حکومت کے عوام کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق بحرینی علما نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

داعش سے مقابلے کیلئے غیر ملکی افواج کی ضرورت نہیں: ترجمان عراقی وزیراعظم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی وزیراعظم کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی غیرملکی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم کے ترجمان سعد الحدیثی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی اور بین الاقوامی حمایت حاصل …

مزید پڑھیں »

بغاوت کے دوران ترکی کی غیر مشروط حمایت پر پیوٹن کے شکرگزار ہیں: ترک وزیر خارجہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ نے آج پیر کو روس کے صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ترکی کی حکومت کے خلاف بغاوت کے دوران ترکی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا،انہوں نے ترکی کے ایک ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ G20کانفرنس سے قبل روسی صدر پیوٹن ا ور …

مزید پڑھیں »