اتوار , 21 جولائی 2019

مشرق وسطیٰ

ثقافتی میلے کی آڑ میں صیہونیوں کی القدس میں فحاشی وعریانی کی یلغار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں نے نام نہاد ثقافتی میلے کی آڑ میں فحاشی اور عریانی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ گزشتہ کے روز القدس میں اسرائیلی بلدیہ کے زیراہتمام ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ننگ دھڑنگ مردو خواتین نے حصہ لیتے ہوئے مقدس شہر کی توہین کا کھلے …

مزید پڑھیں »

دبئی میں دنیا کے پہلے مصنوعی جزیرے’’ ٹیرس برج العرب‘‘ کا افتتاح

دبئی(مانیٹرنگ رپورٹ) متحدہ عرب امارات حکومت نے سیاحتی ویژن 2020 ءکو کامیاب بنانے کے لیے دنیا کے پہلے منفرد مصنوعی جزیرے کا افتتاح کر دیا، جو بلا شبہ دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے اپنے اندر خاص کشش رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیرس برج العرب نامی اس مصنوعی جزیرے کا افتتاح گذشتہ روز حاکم دبئی اور امارات کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکام نےالفتح رہنما ’’مروان برغوثی ‘‘کو ریمون جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ فلسطینی سیاست دان مروان البرغوثی کو ’ریمون‘ نامی جیل میں منتقل کیے جانے کے پانچ روز بعد وہاں سے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رکن پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین : مصری شہری اسرائیل قید خانے سے 13 سال بعد رہا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ایک مصری قیدی کو 13 سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد کل جمعرات کو رہا کر دیا۔ 39 سالہ محمد حسن عثمان السید مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے شہید کمانڈر مصطفیٰ بدر الدین کے اہل خانہ کی رہبر معظم سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے اہم کمانڈر شہید سید مصطفیٰ بدر الدین کے اہل خانہ نے کل بوقت عصر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر معظم نے شہید بدر الدین کی شجاعت و بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ میں نے اس شہید کی پائیدار اور آہنی شخصیت کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

شام :داعش کے زیر قبضہ علاقے میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے سرکاری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق تدمر ائرپورٹ کے قریب ایک علاقے میں دریافت ہونے والی اس اجتماعی قبر سے دو بچوں اور ایک خاتون سمیت اکتیس افراد کی لاشیں برامد ہوئی ہیں کہ جن کے جسموں پر تشدد اور ایذارسانی کے نشانات نمایاں ہیں۔شام کی عوامی رضاکار فورس نے مارچ کے مہینے میں بھی …

مزید پڑھیں »

غزہ : صیہونی جنگی طیاروں کی القسام بریگیڈ کے کمپائونڈز پر بمباری

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے دو الگ الگ مقامات پر اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمپاؤنڈز کو نشانہ بنایا ہے، تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے …

مزید پڑھیں »

لائبرمین کی تقرری، صہیونی ریاست جنگی مجرموں کے ہاتھوں یرغمال ہو گئی:حماس

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کے انتہا پسند یہودی سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین کو وزیردفاع بنائے جانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ لائبرمین کی تقرری کے بعد صہیونی ریاست مکمل طورپر دہشت گردوں اور جنگی مجرموں کے ہاتھوں میں یرغمال ہو کر رہ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی میں پانچ صیہونی فوجی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فلسطینی جوانوں نے شہر بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر آتش گیر مادے سے حملہ کرکے پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔ فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

فلوجہ : عراقی سکیورٹی فورسز نے شہر الکرامہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے مغربی شہرالکرمہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہےتفصیلات کے مطابق عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ رائد شاکرجودت نے جمعرات کو اپنے بیان میں کہا کہ فیڈرل پولیس اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی مشترکہ کارروائیوں کے دوران فلوجہ کے شمال مشرق میں واقع الکرمہ شہر کو دہشت گرد گروہ …

مزید پڑھیں »