پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

امریکی رپورٹ غاصب اور جارح صیہونی حکومت کی خواہشات کی تکمیل کا آئینہ دارہے:ایران

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے میں کہ جب امریکی اتحاد علاقے میں مختلف روشوں سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے ، ایران ، عراق اور شام میں دہشت گردی سے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود ہے-ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین …

مزید پڑھیں »

قدس کے دفاع کے لئے مسلمانوں سے فلسطین کے اسقف اعظم کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ہے-ذرائع کے مطابق فلسطین کے ارتھوڈکس عسیائیوں کے اسقف اعظم "عطاء اللہ حنا” نے مقبوضہ قدس کو امت مسلمہ کی عزت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے 6 فلسطینی باشندے فلسطین سے امریکا بے دخل کردیے

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 6 شہریوں کو ریاستی جبرکے تحت وہاں سے امریکا بے دخل کردیے ہیں۔ بے دخل کیے جانے والے شہریوں کا تعلق شعفاط کیمپ سے بتایا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ نے داخلی سلامتی کے وزیر کے حکم پرعمل درآمد کرتے …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج نے الخلیل شہر میں فلسطینی بچوں کو یرغمال بنا لیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’بتسلیم‘ نے ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں میں یرغمال 20 بچوں کو دکھایا گیا ہے۔ رات کے وقت پہروں اسرائیلی فوج کی حراست میں دکھائے بچوں کو اس وقت یرغمال بنایا گیا تھا جب الخلیل شہر میں یہودی فوجیوں پر …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ اسرائیلی جیل سے رہا

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیلی حکام نے فسلطینی قانون ساز کونسل (پارلیمنٹ) کی خاتون رکن خالدہ جرار کو گزشتہ روز رہا کردیا گیا۔ پندرہ ماہ جیل کاٹنے والی رکن پارلیمنٹ کو طولکرم شہر کے نزدیک جبارہ چیک پوسٹ پر رہا کیا گیا۔بائیں بازو کی فلسطینی تنظیم "پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف پیلیسٹائن” کے سیاسی بیورو کی رکن خالدہ جرار …

مزید پڑھیں »

شامی افواج داعش کے اہم ترین گڑھ رقہ کے نواحی علاقوں میں داخل

حلب(مانٹیرنگ ڈیسک )شامی دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد شمالی شام میں واقع داعش کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر رقہ میں داخل ہوگئی ہے۔ شامی فوج کے جوان اس وقت رقہ حلب شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ صوبہ حلب میں موجود دہشت گردوں کا محاصرہ کیا جاسکے۔ذرائع کے مطابق شامی …

مزید پڑھیں »

دنیا کے ممالک کے لئے امام خمینیؒ کی تعلیمات مشعل راہ ہیں: سربین اسکالر

[/caption]اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک )سربیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ امام خمینی (رہ) کی تعلیمات اور خیالات دنیا کے ممالک کے لئے مشعل راہ ہیں. صربیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ امام خمینی (رہ) کی تعلیمات اور خیالات دنیا کے ممالک کے لئے مشعل راہ ہیں. انہوں نے كہا كہ ايراني قوم ميں انصاف، اعتماد اور خود اعتمادي اسلامي …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نےعالمی سامراج کے کہنے پر فریضہ حج کو نقصان پہنچایا: اہل سنت عالم دین

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک )سنئیر ایرانی اہل سنت مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے عالمی سامراجی قوتوں کی خواہش پر ایرانی عازمین حج کیخلاف سازش کرتے ہوئے حج جیسے عظیم مذہبی فریضے کو تخریب کاری کا شکار کیا. سنئیر ایرانی اہل سنت مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے عالمی سامراجی قوتوں کی خواہش پر ایرانی عازمین …

مزید پڑھیں »

مفتی اعظم نے محمد مرسی کی سزائے موت کے حکم کی تائید کردی

قاہرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )مصری ذرائع کے مطابق مصر کے سب سے بڑے اسلامی مرکز کے مفتی اعظم نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی سزائےم وت کے حکم کی تائید کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق مصر کے سب سے بڑے اسلامی مرکز کے مفتی اعظم نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی سزائےم وت کے حکم کی تائید کردی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے لیے عرب منصوبہ بہترین آپشن ہے:عادل الجبیر

ریاض(مانٹیرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبير نے عرب سازشی منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے عرب سازشی منصوبہ بہترین آپشن ہے۔ذرائع کے مطابق فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں مشرق وسطیٰ کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبير نے …

مزید پڑھیں »