منگل , 20 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

آل سعود حکومت کا 800 غیر ملکیوں کو روزانہ بے دخل کرنے کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی بے رحمانہ اور ظالم حکومت روزانہ 800 غیر ملکیوں کو ملک سے نکال رہی ہے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی بے رحمانہ اور ظالم حکومت روزانہ 800 غیر ملکیوں کو ملک سے نکال رہی ہے۔ سعودی عرب کے غیر ملکیوں کو غیر قانونی طورپر بے دخل کرنے والے ادارے نے گزشتہ 8 ماہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی انتہا پسندی میں شدت

صیہونی حکومت نے اپنے اشتعال انگیز اور جنگ پسندانہ اقدامات میں شدت پیدا کر دی ہے۔ صیہونی وزیر جنگ اویگڈور لیبرمین اپنے عہدے کا چارج سنبھالنےکے پہلے ہی دن کل مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور صیہونی پولیس کی حفاظتی تدابیر کے ساتھ دیوار ندبہ کے پاس تلمودی رسومات انجام دیں۔ فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

بحرینی وزیر خار جہ نے شیخ سلمان کی رہائی کے لئے امریکہ کی درخواست مسترد کر دی

بحرین کی وزارت خارجہ نے، اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست مسترد کردی-ذرائع کے مطابق بحرین کی وزارت خارجہ نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست کو قانونی حیثیت سے عاری قرار …

مزید پڑھیں »

ایران کو دہشت گرد قرار دینا ، مغرب کی گھنائونی سازش ہے: سیکرٹر ی قومی سلامتی ایران

تہران (مانٹیر نگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے ایران کو دہشت گرد قرار دینا، مغرب کی ایک بام دو ہوا کی پالیسی کی آئینہ دار ہے-اطلاعات کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے تہران میں، امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکی رپورٹ غاصب اور جارح صیہونی حکومت کی خواہشات کی تکمیل کا آئینہ دارہے:ایران

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے میں کہ جب امریکی اتحاد علاقے میں مختلف روشوں سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے ، ایران ، عراق اور شام میں دہشت گردی سے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود ہے-ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین …

مزید پڑھیں »

قدس کے دفاع کے لئے مسلمانوں سے فلسطین کے اسقف اعظم کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ہے-ذرائع کے مطابق فلسطین کے ارتھوڈکس عسیائیوں کے اسقف اعظم "عطاء اللہ حنا” نے مقبوضہ قدس کو امت مسلمہ کی عزت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے 6 فلسطینی باشندے فلسطین سے امریکا بے دخل کردیے

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 6 شہریوں کو ریاستی جبرکے تحت وہاں سے امریکا بے دخل کردیے ہیں۔ بے دخل کیے جانے والے شہریوں کا تعلق شعفاط کیمپ سے بتایا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ نے داخلی سلامتی کے وزیر کے حکم پرعمل درآمد کرتے …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج نے الخلیل شہر میں فلسطینی بچوں کو یرغمال بنا لیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’بتسلیم‘ نے ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں میں یرغمال 20 بچوں کو دکھایا گیا ہے۔ رات کے وقت پہروں اسرائیلی فوج کی حراست میں دکھائے بچوں کو اس وقت یرغمال بنایا گیا تھا جب الخلیل شہر میں یہودی فوجیوں پر …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ اسرائیلی جیل سے رہا

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسرائیلی حکام نے فسلطینی قانون ساز کونسل (پارلیمنٹ) کی خاتون رکن خالدہ جرار کو گزشتہ روز رہا کردیا گیا۔ پندرہ ماہ جیل کاٹنے والی رکن پارلیمنٹ کو طولکرم شہر کے نزدیک جبارہ چیک پوسٹ پر رہا کیا گیا۔بائیں بازو کی فلسطینی تنظیم "پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف پیلیسٹائن” کے سیاسی بیورو کی رکن خالدہ جرار …

مزید پڑھیں »

شامی افواج داعش کے اہم ترین گڑھ رقہ کے نواحی علاقوں میں داخل

حلب(مانٹیرنگ ڈیسک )شامی دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد شمالی شام میں واقع داعش کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر رقہ میں داخل ہوگئی ہے۔ شامی فوج کے جوان اس وقت رقہ حلب شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ صوبہ حلب میں موجود دہشت گردوں کا محاصرہ کیا جاسکے۔ذرائع کے مطابق شامی …

مزید پڑھیں »