جمعہ , 13 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

ترک صدر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حصار میں ڈالامان ائیربیس پہنچے: ذرائع

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد ذرائع کے مطابق ترکی میں صدر رجب طیب اردگان انقلاب شروع ہونے کے فورََا بعد خصوصی طیارے کے ذریعے استنبول ائر پورٹ سے ترکی کے جنوب مغرب میں واقع ڈالا مان نامی ایئر بیس روانہ ہوگئے تھے ۔ذرائع کے مطابق انکے طیارے کی اڑان کے دوران امریکی اور اسرائیلی جنگی جہاز اردگان کے طیارے کی نگرانی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں داعش کے حمایتی کم ہیں: عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے CNNکو دئے گئے حالیہ انٹر ویو میں کھا ہے کہ سعودی عرب میں داعش کے حمایتی اور اسے منسلک افراد بہت کم ہے جن کے خلاف ملک بھر میں کاروائیاں ہورہی ،الجبیر کے مطابق داعش اپنے علاقوں میں شکست سے دوچار ہورہا ہے اور پوری دنیا اس خطرے سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں »

آبِ زم زم عازمین حج کورہائش گاہوں پرمہیا کیا جائےگا،سعودی وزیرحج

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیرحج نے کہا ہے کہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کےلیے آنے والے عازمین کو مکہ مکرمہ میں قیام کے پورے عرصے کے دوران آبِ زم زم ان کی رہائش گاہوں پر مہیا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرحج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہرالتین نےکہا کہ اللہ کے مہمانوں کو آب ِ زم زم …

مزید پڑھیں »

عراق میں ہزاروں افراد کا قتل؛ ٹونی بلیئر کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں ایٹمی ہتھیاروں کی غلط اطلاع فراہم کرنے پر سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے عراق پر حملہ برطانوی ایجنسیوں کی جانب سے عراق میں موجود ایٹمی ہتھیاروں کی غلط اطلاع پر کیا گیا ،درخواست گزار بیرسٹر ظفراللہ نے عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر …

مزید پڑھیں »

یمن : المکلا میں آرمی چیک پوسٹوں پر داعش کا حملہ، 5 فوجی جاں بحق

عدن (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کےجنوب مشرقی شہر المکلا میں آرمی کی دو چیک پوسٹوں کو خودکش دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا،دھماکوں کے نتیجے میں پانچ فوجی جان کی بازی ہارگئے۔تفصیلات کےمطابق یمن کے جنوبی شہر المکلا میں دہشت گردوں کی جانب سے آرمی کی دو چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا،پہلا دھماکہ شہر کے جنوب میں آرمی کی چیک پوسٹ کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں کیخلاف کریک ڈائون، 10 افراد گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 10 فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اتوار کو علی الصباح صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس اور غرب اردن میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل …

مزید پڑھیں »

صیہونیت کا ساتھ دینے پر آل سعود کا شیرازہ بکھر جائے گا: عوض عبد الفتاح

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونیت کا ساتھ دینے پر آل سعود کا شیرازہ بکھر جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار فلسطینی رہنما اور عوامی ڈیمو کرٹیک پارٹی کے سربراہ عوض عبدالفتاح نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آل سعود کا صیہونی حکومت کا ساتھ دیئے جانے کی بنا پر شیرازہ بکھر جائے گا، انہوں نے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے عالمی گیر مہم چلانے کا اعلان

رام اللہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے نیشنل پریس کلب نے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 21 فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے عالمی گیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے عالمی مہم جلد ہی فرانس، برطانیہ، اٹلی، اسپین، دیگر یورپی ممالک کے پریس کے اداروں ، لاطینی امریکا، عرب اور …

مزید پڑھیں »

سابق سربراہ ترک فضائیہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا ہےجنرل اکن اوزترک ریٹائرمنٹ کے بعد فوجی سپریم کونسل کے رکن تھے،بغاوت میں ملوث فوج کے ایک سو تین جنرل گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا ہےجنرل اکن …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی اینٹ سے اینٹ بجا سکتے ہیں: جنرل علی فدوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہیں تو رات ہونے سے پہلے آل سعود کی حکومت کو تباہ کر سکتے ہیں۔جنرل علی فدوی نے کہا کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہمارا اصل دشمن، عراق نہیں تھا اور آج بھی ہمارا دشمن، سعودی عرب نہیں ہے اور اگر …

مزید پڑھیں »