جمعہ , 23 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

شام کے صوبہ حلب میں امریکا کے فضائی حملے ، 15 شہری جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صوبہ حلب میں امریکا کے فضائی حملے میں کم سے کم پندرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔شام سے موصولہ خبروں کے مطابق امریکا کے لڑاکاطیاروں نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بہانے حلب میں عام شہریو ں پر بمباری کی جس میں کم سے کم پندرہ عام شہری مارے گئے ہیں – جاں …

مزید پڑھیں »

انتہاپسندی اور دہشت گردی کے سدباب کیلئے عالمی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہاپسندی اور دہشت گردی کے سدباب کیلئے عالمی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کیا۔ انہوں نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو پیچیدہ عالمی مسلہ قرار دیا ۔تفصیلات کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے انٹرنیشنل ریسر چ سینٹرمیں ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ہزاروں یمنی باشندوں کا امریکی مداخلت اور اقوام متحدہ کی خاموشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی عوام نے اپنے ملک میں امریکی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز ہزاروں یمنی باشندوں نے اس ملک کے جنوبی علاقوں میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور ان کی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے یمن میں سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف اقوام متحدہ کی خاموشی اور …

مزید پڑھیں »

فتح نزدیک ہے، عنقریب ہی عراق کا پرچم شہر فلوجہ پر لہرائے گا: حیدر العبادی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی حکومت، فلوجہ کو آزاد کرانے کی کاروائی کے تمام مراحل کا جائزہ لے رہی ہے اور اس میں کسی قسم کی تاخیر انجام نہیں پائے گی۔ ان خیالات کا اظہار عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے تسلط سے فلوجہ کو آزادکرانے کی کاروائی میں کسی بھی قسم کی تاخیر اور لیت و لعل …

مزید پڑھیں »

تحریک حماس ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتی ہے:موسی ابو مرزوق

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ حماس اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتی ہے-ذرائع کے مطابق تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ایران عالم اسلام کا ایک بڑا ملک ہے کہ جس کے ساتھ ماضی میں بھی ہمارے تعلقات رہے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

جرمن پارلیمنٹ کی قرارداد سے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں:رجب طیب اردگان کا انتباہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے جرمنی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسکی پارلیمان نے سلطنت عثمانیہ کی فوجوں کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قراردیا تو اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات متاثر ہوں گے۔صدر اردگان نے مغربی صوبے ازمیر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر جرمنی …

مزید پڑھیں »

جب تک عراق چاہے گادہشتگردی کے خلاف مدد کریں گے :ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ابھی ارادہ نہیں جب عراقی کہیں گے عراق چھوڑ دیں گے۔ سعودی عرب پر تنقید کرتے کہا یہ فرقہ وارانہ تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ جوا ظریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کا بیان تکبرانہ ہے، ہم دہشتگردی کے خلاف عراق کی مدد کریں گے …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: حملے میں الشاب کے ملٹری کمانڈر عبدالحئی کی ہلاکت کا امکان

اواگادو گوا (مانیٹرنگ ڈیسک)پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے 27 مئی کو صومالیہ میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے ملٹری کمانڈر عبدالحئی حاجی داؤد کی ہلاکت کا امکان ہے۔ ایک اور امریکی عہدیدار نے بھی انکی ہلاکت کا خیال ظاہر کیا۔ داؤد کینیا‘ یوگنڈا میں حملوں کے کوآرڈینیٹر اور عسکری کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی سپریم کورٹ کا نسلی تعصب، فلسطینی خاندان کے مکان یہودی تنظیم کےحوالے

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مرکزی عدالت کےایک سابقہ فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے بیت المقدس کے ایک فلسطینی خاندان کو اپنا مکان یہودی توسیع پسندی میں ملوث تنظیم’عطیرت کوھنیم‘ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی سپریم کورٹ نے بیت المقدس کے شہری مازن قرش اور ان کے وکلاء …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کررہا ہے : آیت اللہ مجتہد شبستری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تبریز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مجتہد شبستری نے سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت کو ام الفساد اور فتنہ کی جڑ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کا زوال نزدیک ہے اور ہمیں امید ہے کہ ہم باعزت و عظمت حج ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے ادارہ حج کے …

مزید پڑھیں »