پیر , 15 جولائی 2019

مشرق وسطیٰ

زائرین امام رضاؑ کو کس جرم کی پاداش میں قتل کیا جاتا ہے؟شہزاد نقوی

مشہد المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیر ایرانی کے تحت رواق الکوثر حرم مقدس حضرت امام علی رضا علیہ السلام، مشہد مقدس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر انڈیا، بنگلہ دیش اور پاکستان سے بڑی تعداد میں زائرین شریک ہوئے۔ زائرین غیر ایرانی شعبہ سے تعلق رکھنے والے سید شہزاد علی نقوی نے تقریب …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی داعش کیخلاف بھرپور کارروائی ، ابوبکر البغدادی کا دایاں بازو واصل جہنم

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے علاقے دیر الزور میں دھشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کا ایک قریبی ساتھی جسے البغدادی کا دائیاں بازو کہا جاتا تھا ہلاک ہو گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے دن ابوبکر البغدادی کو ’’طارق خلف عبد اللہ‘‘ کی ہلاکت کی خبر …

مزید پڑھیں »

بحرین ،آل خلیفہ حکومت نے مذہبی آزادی پر مزید پابندی عائد کردی، علماء اور خطباء کی رکنیت معطل

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ حکومت کی پارلیمنٹ نے سیاسی جماعتوں میں علما اور خطباء کی رکنیت پر پابندی عائد کردی ہے ۔بحرینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آل خلیفہ حکومت کی پارلیمنٹ نے بحرین میں مذہبی آزادی کو کچلنے کے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سیاسی جماعتوں میں علما اور مساجد کے خطیبوں کی رکنیت پر پابندی عائد کردی …

مزید پڑھیں »

بڑی طاقتوں کے وعدوں پر یقین نہ کیا جائے، کفرہر صورت پسپائی اختیارکرے گا ، رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران میں منعقدہونےوالےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکانے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں کہا کہ ایک ایسے وقت جب سامراج کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنا ہے ، امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

یمنی فریقین مذاکرات جاری رکھیں، شیخ صباح احمد جابر الصباح کی اپیل

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے امن مذاکرات کے عمل سے سعودی عرب کی علیحدگی کے اعلان کے بعد، امیر کویت نے یمنی فریقوں سے مثبت نتائج کے حصول کے لئے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق امیر کویت شیخ صباح احمد جابر الصباح نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے …

مزید پڑھیں »

بحرینی شہریوں کا آل خلیفہ حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بحرینی عوام نے شہرکان کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بحرینی مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا کہ عوامی مطالبات پورے ہونے تک آل خلیفہ حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کی قید سے تمام سیاسی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کا تکفیری گروہ داعش اور جبہۃ النصرہ پر بڑا حملہ، 20 دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں جنوبی اور مشرقی شام میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق مشرقی شام میں واقع دیرالزور کے جنوب مغرب میں پانوراما میں شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ان جھڑپوں کے نتیجے میں پانوراما میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 2حماس رہنماؤں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بدھ کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے دو اہم رہنماؤں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔مصدقہ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تلاشی …

مزید پڑھیں »

لیبیا داعش کے نرغے میں، شہر ’’سرت‘‘ میں 49 افراد کے سر قلم

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ممالک میں سعودی اور اسرائیلی امداد پر پلنے والی سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے49 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ممالک میں سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں …

مزید پڑھیں »

عراق، بغداد دھماکوں کے بعد عراقی وزیراعظم کی خفیہ ادارے میں اہم تبدیلی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے دھماکوں کے بعد جس میں 96 افراد جاں بحق اور 190 زخمی ہوئے، عراقی وزیر اعظم نے ملک کے خفیہ ادارے میں زبردست تبدیلی کی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ مقتدی الصدر نے بغداد دھماکوں کو عوام کی حمایت میں حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق، عراق …

مزید پڑھیں »