پیر , 24 جون 2019

مشرق وسطیٰ

سیاسی گروہ اپنے اختلافات بھلا کر ملک کو سیاسی بحران سے نجات دلائیں، جنرل سیکریٹری تحریک اہل حق

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی تحریک اہل حق نے ملک کے سیاسی بحران کے حل کے لئے تمام سیاسی گروہوں کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تحریک اہل حق کے جنرل سیکریٹری قیس الخزعلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کی تمام جماعتوں اور سیاسی گروہوں کو چاہئے کہ اپنے اختلافات سے دستبردار ہو کر آپسی تعاون …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین، صہیونی فوجی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، متعدد ہلاک

مقبوضہ فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایاجس میں متعدد صہیونی ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں واقع علاقے ناحال …

مزید پڑھیں »

صومالیہ، بازار پر دہشتگرد گروہ الشباب کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوب مغربی صومالیہ کے ایک بازار پر الشباب دہشت گرد گروہ کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے ایک وزیر اوگاس حسن کا کہنا ہے کہ افجوئی بازار میں ایک مسلح شخص نے دستی بم سے حملہ کر دیا جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف، عراقی سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، موساد ایجنٹ گرفتار

نجف اشرف (مانیٹرنگ رپورٹ)عراق میں سیکورٹی اداروں نے نجف اشرف میں کاروائی کے دوران ایک خاتون موساد ایجنٹ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے،ذرائع کے مطابق خاتون عراق میں بحیثیت امریکن صحافی داخل ہوئی تھی،واقعے کے بعد امریکی اداروں نے اسرائیلی خاتون جاسوس کو بھر پور طریقے سے چھڑانے کی کوشش کرتی رہی،مگر عراقی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »

100 سے زائد امریکی رینجرز یمن میں داخل ہو گئے

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی ذرائع کے مطابق 100 سے زائد امریکی رینجرز فورس کے عناصر آج صبح سویرے جنگی جہاز کے ذریعے یمنی بیس ’’العز‘‘ میں پہنچ گئے ہیں،ذرائع کے مطابق فوجیوں کے ہمراہ جنگی ساز و سامان بھی لایا گیا ہے،امریکی فوجی یمن ایک ایسے وقت میں داخل ہوئے ہیں جہاں یمن پر جارحیت میں اضافہ دیکھا جا رہا …

مزید پڑھیں »

تکفیری گروہ داعش کے خلاف شام میں روسی فضائی کارروائیاں جاری

  ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اندرون شام میں موجود روسی جنگی جہازوں نے پچھلے 4 دنوں کے دوران داعش کے خلاف 87 فضائی حملے کیے ہیں جن میں بیشتر حملے ’’الرقہ‘‘ اور ’’الزور:: میں سر انجام دیے گئے ہیں،روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کونسا شینکو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا …

مزید پڑھیں »

کویت میں جاری امن مذاکرات براہ راست بحال ہو گئے

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں برسر پیکار متحارب فریقوں میں براہ راست مذاکرات بحال ہوگئے۔ کویت میں جاری مذاکرات اتوار کو حوثی قبائل کے حملے کے بعد معطل ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کویت میں جاری یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے وفود کے درمیان 3 دن کے وقفے کے بعد براہ راست امن مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔ بات چیت …

مزید پڑھیں »

یمن ، العبیدیہ پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، متعدد عام شہری زخمی

یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایجنٹوں نے بدھ کے روز یمن کے وسطی صوبے مآرب میں العبیدیہ کے علاقے کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کئی عام شہری زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے دارالحکومت صنعا کے علاقے نہم میں سعودی ایجنٹوں کا حملہ پسپا کر …

مزید پڑھیں »

عراق کی موجودہ صورتحال پر مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا انتباہ

نجف اشرف (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں ملک کی موجودہ صورت حال کے بارے میں عراق کے تمام سیاستدانوں کو سخت خبر دار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس بیان میں اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہ عراق کے بعض سیاستدانوں نے حال ہی میں مرجع تقلید آیۃ …

مزید پڑھیں »

شامی شہر حلب میں 48 گھنٹوں کے لئے عارضی جنگ بندی کا اعلان

دمشق (مانیٹرنگ رپورٹ) گذشتہ دو ہفتوں کے دوران حلب میں شدید ہونے والی لڑائی میں 300 سو کے قریب لوگ مارے جا چکے ہیںتفصیلات کے مطابق امریکہ اور روس کے دباؤ کے بعد حلب میں شامی حکومت اور باغی گروہوں نے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔اس سے پہلے منگل اور بدھ کی درمیانی رات …

مزید پڑھیں »