پیر , 23 ستمبر 2019

مشرق وسطیٰ

لیبیافورسز کی کارروائی، سرت شہر دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد

طرابلس(مانٹیرنگ ڈیسک ) لیبیائی فورس نے سرت شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیالیبیائی فورسیز نے داعش کے قبضےسے اپنے ایک اہم شہر کو بازیاب کرا لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فورسیز اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان خونین لڑائی کے بعد فورسیز غالب رہیں اور انہوں نے ساحلی شہر سرت کو بازیاب کرانے میں کامیابی حاصل کر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے عراق میں داعش کی مالی امداد کا اعتراف کر لیا

ریاض (مانٹیرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے دہشت گرد گروہ داعش کی مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترکی نے کہا ہے کہ فلوجہ کی آزادی کے آپریشن میں عراقی رضاکار فورس کی شرکت کی صورت میں داعش کے لئے سعودی عرب کی مدد کے دروازے کھل جائیں گے۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

فلوجہ میں عراقی افواج کی پیشقدمی،داعش کے قبضہ سے الصبیحات اور الفلاحات علاقے آزاد کرا لیے

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )عراقی افواج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے اطراف کے دو مزید علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے، عراقی افواج نے داعش کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلوجہ شہر کے مغرب میں واقع دو علاقوں الصبیحات اور الفلاحات کو داعش کے …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران، شام اور روس کے تجربات کی ضرورت ہے: عراقی وزیر خارجہ

بغداد(مانٹیرنگ ڈیسک )عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران، شام اور روس کے تجربات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران، شام روس …

مزید پڑھیں »

سرکاری دباؤ اور دھمکیوں پر انسانی حقوق کی خاتون زینب الخواجہ نے بحرین چھوڑدیا

طرابلس (مانٹیرنگ ڈیسک )بحرین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون رہنما زینب الخواجہ، سرکاری دباؤ اور دھمکیوں کے بعد وطن چھوڑ کر چلی گئیں۔مرات البحرین کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم خاتون رہنما زینب الخواجہ نے سرکاری دباؤ کے نتیجے میں ملک چھوڑنے کا مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والی …

مزید پڑھیں »

زینبیہ بم دھماکہ،دہشت گردوں کا مقصد شامی فوج کی کامیابیوں سے لوگوں کی توجہ ہٹاناہے:وائل الحلقی

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام کے وزیراعظم وائل الحلقی نے زینبیہ کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہےشام کے وزیراعظم وائل الحلقی نے کابینہ کے اجلاس میں سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کےحرم کے قریب دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بم دھماکے کرنے کا دہشت گردوں کا مقصد شامی فوج کی …

مزید پڑھیں »

تحریک انتفاضہ کا دائرہ مزید پھیلایا جائے: حماس کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے تحریک انتفاضہ کا دائرہ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔حماس کے جاری کردہ بیان میں غرب اردن کے علاقے سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ اس بیان میں آیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کاحملہ،متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس(مانٹیرنگ ڈیسک )صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہےباخبر ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر قلقیلیہ کے مشرقی علاقے کفرقدوم کے فلسطینی باشندوں نے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا- فلسطینی مظاہرین صیہونی دیوار حائل کی تعمیر اور …

مزید پڑھیں »

ایران ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے: کمال دہقانی فیروزآبادی

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ممالک کے برخلاف دہشت گرد گروہوں کے سلسلے میں ایک ہی معیار کے مطابق موقف اختیار کرتا ہے۔ایران کی پارلیمنٹ کے رکن کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا ہے کہ ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے۔کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا کہ ترکی میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بارے میں کہا …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا :آپریشن کے دوران بوکو حرام کے دس دہشت گرد ہلاک

نائیجریا(مانٹیرنگ ڈیسک )نائیجیریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں بوکو حرام کے دو عناصر کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے دس عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے ہفتے کے دن کہا کہ صوبہ …

مزید پڑھیں »