جمعہ , 19 جولائی 2019

مشرق وسطیٰ

یمن ، سکیورٹی فورسز نے 3 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، بھاری اسلحہ برآمد

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی سیکورٹی فورسز نے ’’ الصنعا،الجوف اور اِب‘‘ میں گزشتہ رات 3 تکفیری دہشگردوں کو گرفتار کرلیا ہے ،فورسز نے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ،دھماکہ خیز مواد،راکٹس اور مختلف قسم کی دہشت گردی میں استعمال ہونے والاسازو سامان بھی برآمد کر لیا ہے،سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے معلوم ہو اکہ گرفتار شدہ دہشت گرد تخریب کاری …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کا داعش بھرپور حملہ، 15 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر ’’احمد مرشد العراقی‘‘ گرفتار

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے آج صبح ’’تدمر‘‘ شہر کے قریب جھڑپوں میں داعش کے اہم کمانڈر ’’احمد مرشد العراقی‘‘ کو گرفتار کر لیا ہے،جھڑپوں کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں پانچ کا تعلق قوقاز سے ہے جبکہ مارے جانے والے تین دہشت گردوں کا تعلق ترکی ،تیونس …

مزید پڑھیں »

عراق میں بھی ’’پاسداران انقلاب‘‘ تشکیل دی جائے، محمد صالح جوکار

ایران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اپنے ہاں قائم پاسداران انقلاب کی طرز پر عراق میں بھی ایسی ہی ایک طاقت ور فورس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایرانی مجلس شوریٰ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن اور رکن شوریٰ محمد صالح جوکار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی طرح اب عراق …

مزید پڑھیں »

ڈکٹیٹر اردوغان کے ہاتھ شامی عوام کے خون سے لت پت ہیں:قلیچدار اوگلو

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ’’ریبلیکن پیپلز پارٹی ‘‘کے سربراہ کمالقلیچدار اوگلونے موجودہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ طیب اردوغان ایک ڈکٹیٹر ہے جس کے ہاتھ ہزاروں شامی عوام کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور یہ کہ اردوغان دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کرتا ہے اور ان کو …

مزید پڑھیں »

یمن کے علماء استعماری طاقتوں کے خلاف یک زبان

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے دینی علماء نے آج صبح صنعاء میں منعقد کانفرنس میں یمن میں امریکی موجودگی کی شدید مذمت اور نامنظوری کا اظہار کیا ہے،علماء نے اس عزم کا بھی اظہار کیا ہے کہ امریکی اور اس کے تمام حواری بشمول سعودی عرب کے خلاف جہاد ایک عظیم فریضہ ہے۔ کانفرنس کے بعد جاری اعلامیہ میں امریکہ …

مزید پڑھیں »

میانمار ،نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے اقتدار میں آنے سے وابستہ عوامی اُمیدیں دم توڑ گئیں

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں گزشتہ سال ہونے والے انتخابات کے بعد نوبل انعام یافتہ آنگ سان سو چی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے اقتدار میں آنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہوئی تھی کہ اب ان کے حالات بدلیں گے مگر وہ امید معدوم ہو رہی ہے۔ نئی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی طاقت ہے، سرگئی لاوروف

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں سب سے بڑی طاقت اس ملک کی فوج ہے۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ویانا میں شام مخالفین سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شامی فوج کو اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں سب سے …

مزید پڑھیں »

دمشق، شامی فوج کا داعش کیخلاف بڑا آپریشن شروع، امریکی و اسرائیل ساختہ ہتھیار برآمد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوج نے دمشق کے مغربی مضافات میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مغربی مضافات میں واقع علاقے خان الشیخ میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ شامی …

مزید پڑھیں »

شام، تکفیری دہشت گرد ’’داعش‘‘ کے کمسن جلادوں کے ہاتھوں 2 افر اد کا سر قلم

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے کم سن بچوں کو دہشت گردی کی مذموم تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ انہیں مخالفین کے قتل میں استعمال کرنے کی مکروہ سازشیں بھی جاری ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تازہ ویڈیو ٹیپ میں شام میں دو کم سن داعشی جلادوں کو یرغمال بنائے گئے دو شامی شہریوں …

مزید پڑھیں »

یمن کے امن مذکرات تعطل کا شکار، وزیر خارجہ نے مذاکرات کو ’’وقت کا ضیاع‘‘ قرار دیدیا

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے وزیر خارجہ عبدالمالک مخالفی نے کویت میں ہونے والے امن مذکرات کو "وقت کا ضیاع” قرار دیا۔یمن کی حکومت نے حوثی باغیوں پر امن عمل کی پاسداری نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے منگل کو اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے امن مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا۔یمن کے وزیر خارجہ عبدالمالک المخالفی نے کویت …

مزید پڑھیں »