اتوار , 18 اگست 2019
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

روس نے شامی آئین کا مسودہ پیش نہیں کیا،خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں: بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صد ربشار اسد نے روس کی جانب سے نئے آئین کا مسودہ پیش کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔دمشق میں ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نے شام کے نئے آئین کا مسودہ پیش نہیں کیا اور اس بارے میں شائع …

مزید پڑھیں »

لائبرمین کو وزیر دفاع بنائے جانے پر اسرائیلی وزیر ماحولیات نے استعفیٰ دیدیا

[/caption]تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کی جانب سے شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت ’’اسرائیل بیتنا‘‘ کے ساتھ سیاسی اتحاد اور شدت پسند سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین کو وزیردفاع بنائے جانے پرحکومت کی دوسری اتحادی جماعتوں کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لائبرمین کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپے …

مزید پڑھیں »

شامی فوجی کے حملوں میں داعش اور جبہتہ النصرہ کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں داعش اور جبہتہ النصرہ کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے حمص، سویدا اور دیرالزور میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔ اس بمباری میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے ہتھیار تباہ …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز کی فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ، سرغنہ سمیت 70 دہشت گرد ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملوں میں اس دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ سمیت ستر دہشت گرد مارے گئے ہیں-میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے شہر فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں داعش کے ایک سرغنہ ماہرالبلاوی سمیت 70 شدت پسند ہلاک ہوگئے- گذشتہ چار دنوں میں، فلوجہ میں داعش …

مزید پڑھیں »

امام خمینی ؒکے سیاسی افکار کو پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکتا: مشیر رہبر معظم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مشیر اعلی جنرل رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنرل یحیی رحیم صفوی نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل اپنے …

مزید پڑھیں »

منامہ: شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں- ذرائع کے مطابق ایسے میں جبکہ شیخ علی سلمان کے بارے میں حتمی عدالتی فیصلے کی تاریخ نزدیک آنے میں تین دن باقی بچے ہیں، بحرینی شہریوں نے ان کی حمایت میں مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

سعودی سمجھوتے کی شقیں ایرانی زائرین کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتیں:سعید اوحدی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کی کوششوں کے باوجود ایرانی زائرین کو اس سال حج کے لئے روانہ کرنے کے سلسلے میں سعودی حکام میں پختہ عزم نہیں پایا جاتا-اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

عالمی سامراج کی گھناؤنی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا: رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور کا آغاز ہفتے کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اہم پیغام سے ہوا۔رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کے روز دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی افتتاحی تقریب کے نام اپنے پیغام میں، دسویں پارلیمانی انتخابات میں عوام …

مزید پڑھیں »

بحرین : آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، 21شہری گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں سیکورٹی اداروں نے اپنی ظالمانہ اور غیر قانونی کارروائیاں سترہ کے علاقے میں پانچویں روز بھی جاری رکھتے ہوئے مزید شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے جانے کے نتیجے میں 21 بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے،یاد رہے کہ بحرین کا جزیرہ مترہ پچھلے 5 دنوں سے حکومتی محاصرے میں ہے جہاں بے شمار غیر …

مزید پڑھیں »

فلوجہ کے قریب دھماکہ خیز مواد اور کلورائیڈ بم برآمد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی رضا کار فورسز کے ایک اعلیٰ عہدیدار عدی الخدران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فورسز نے فلوجہ کے قریب ایک خفیہ گودام سے بھاری مقدارمیں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ برآمد شدہ مواد میں کلورائیڈ سے تیار شدہ دھماکہ خیز مواد بھی شامل ہے جسے کلورائیڈ بم کہا جاتا …

مزید پڑھیں »