جمعہ , 13 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

بغداد : داعش کے دو بم دھماکے، 130 افراد جاں بحق، 187 سے زائد زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دار الحکومت بغداد کے مصروف تجارتی مراکز میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 130 افراد جاں بحق اور 187سے زائد زخمی ہوگئے ، پہلا دھماکا کار میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، یہ واقعہ وسطی بغداد کے کارادا ضلع میں پیش آیا ۔ دوسرا دھماکا مشرقی بغداد میں پیش آیا ، جہاں ایک …

مزید پڑھیں »

عوامی مطالبات پورا کرنا تمام اداروں کی ہم آہنگی سے ممکن ہے: ڈاکٹر حسن رُوحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام کا پہلا مطالبہ اقتصادی مشکلات کو حل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں افراط زر میں کمی، جمود سے نکلنے اور ترقی و پیشرفت کی جانب حرکت کے لیے حکومت کے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی لاذقیہ میں ’’اجناد الشام‘‘ سے جھڑپ، سرکردہ کمانڈر ہلاک

لاذقیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں دہشت گرد گروہ اجناد الشام کا ایک سرکردہ کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجناد الشام کا سرکردہ کمانڈر عبدالعزیز العلی لاذقیہ کے اطراف میں ایک جھڑپ کے دوران مارا گیا۔دہشت گرد گروہ اجناد الشام نے جبل الترکمان میں شامی فوج کے ساتھ جھڑپ میں اپنے اس کمانڈر کی ہلاکت کا اعتراف کیا …

مزید پڑھیں »

استنبول: اتاترک حملوں میں ملوث داعش کے 20 دہشت گرد گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول شہر کے اتا ترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دہشت گردی کی خونی کارروائیوں کے ملوث ہونے کے شبے میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی داعش کے 20 مشتبہ جنگجوؤں کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطا بق ہوائی اڈے پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلیمان کی اوبامہ انتظامیہ سے ملاقاتیں ، نائن الیون رپورٹ پوشیدہ رکھنے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلیمان آل سعود نے گزشتہ دنوں اپنے دورہ امریکہ کے دوران اوبامہ انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں سے ملاقاتیں کر کے یہ مطالبہ کا تھا کہ نائن الیون کے حوالے سے 2003ء کی کانگریس کی رپورٹ میں سے اُن 28 صفحات کو منظر عام پر نہ لایا جائے جس میں سعودی …

مزید پڑھیں »

جدہ: امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور بظاہر امریکی سفارت خانے کے قریب مسجد …

مزید پڑھیں »

امریکہ ریاستی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہے: علاءالدین بروجردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کی اقتصادی سرگرمیوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈاکٹر علاءالدین بروجردی نے امریکہ کو ریاستی دہشت گردی کا واضح نمونہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عقیدہ ظاہر کرنا جرم بن گیا، 200 اماراتی شہری جیلوں میں قید

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق اور انصاف کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ 200 اماراتی اپنا عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں جیل میں بند ہیں۔ اس تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ صرف عقیدہ ظاہر کرنے کے جرم میں امارات کے تقریبا 200 شہری جیل کی ہوا کھا رہے ہیں۔صفوہ عیسی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کا ماضی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: علی فدوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے خلاف ہر قسم کے مخاصمانہ اقدامات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ان خیالات کا اظہار سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل علی فدوی کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی طاقت اور توانائی …

مزید پڑھیں »

عراق میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی وزیر اعظم کا انتباہ

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش محاذ جنگ پر پے درپے شکستیں کھانے کے بعد اب نہتے عوام کو قتل کررہا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے بغداد میں گذشتہ چند روز کے دہشتگردانہ حملوں پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہےکہ دہشتگردی کے مقابلے میں دشواریوں کے باوجود بغداد ان مسائل کا جو دہشتگردی کا سبب ہیں اور وہ حلقےجو …

مزید پڑھیں »