جمعرات , 12 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

بحرین : شیخ عیسیٰ قاسم سے اظہار یکجہتی کیلئے بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان …

مزید پڑھیں »

بحرین : آل خلیفہ حکومت نے مزید 8 افراد کی شہریت منسوخ کردی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ذرائع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک میں حصہ لینے والے چھے شہریوں کو عمر قید اور دو کو پندرہ …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشتگردوں نے مسلم اقوام کی سلامتی خطرے میں ڈال دی: ڈاکٹر علی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایک پیغام میں ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسماعیل قہرمان کو استنبول کے اتاترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے میں ترک …

مزید پڑھیں »

سعودی سفیر سفارتی آداب و اصول کا خیال رکھیں: حیدر العبادی کا انتباہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کے بعد عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے پہلی بار سعودی عرب کے سفیر کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفارتی آداب و اصول کا خیال رکھیں۔تفصیلات کے مطابق حیدر العبادی نے بدھ کے روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل …

مزید پڑھیں »

ترکی کا ’’سلطان‘‘ آخر جھک ہی گیا

(تسنیم خیالی) ترکی نے بالآخراسرائیل کے ساتھ کئی سالوں بعد اپنے تعلقات واپس بحال کر دیئےہیں ،ترکوں کے صدر رجب طیب اردگان نے کئی سال پھلےپر جوش اور ’’اسلامی ‘‘طرز کا خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی مدد کا عزم کیا تھا اور غزہ سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اسرائیل تعلقات تب تک …

مزید پڑھیں »

اُردنی امریکی بیس الرکبان پر داعش کے حملے کی تفصیلات جاری

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد تنظیم داعش نے پچھلے دنوں اردنی ،امریکی بیس الرکبان پر حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حملہ’’ابو المغیرہ الخالدی‘‘نامی خود کش بمبار نے سر انجام دیا ہے،داعش نے حملے کی تفصیلات اپنی ہفتہ وار اخبار ’’النبا‘‘ میں شائع کی،داعش نے کہا کہ یہ حملہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے جس میںاردنی فورسز …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی مظالم جاری،خواتین اور بچوں سمیت 40 یمنی شہید

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی قتل عام تا حال جاری ہے،یمن کے شہر تعز میں جارح سعودی طیاروں نے فضائی کاروائی کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد شہید ہوگئے ہیں،عینی شاہدین کے مطابق حملے کے بعد بھی سعودی طیارے علاقے کی فضائوں میں اڑان بھر رہے تھے جس کی وجہ …

مزید پڑھیں »

العربیہ ٹی وی کا بحرین میں شیعہ علماء دین کے خلاف پروپیگنڈا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا ٹی وی چینل (العربیہ) نے دو روز قبل بحرین میں54 شیعہ علماء دین کے حوالے سے ایک جھوٹی خبر شائع کی تھی،جس میں العربیہ کا کہنا تھا کہ ان 54 شیعہ علماء دین نے بحرینی حکومت کے تمام اقدامات کی تائید کی ہے جس میں بحرین کےمرجع تقلید شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخی …

مزید پڑھیں »

آل خلیفۃ بحرینی نہیں، ان کی شہریت ختم ہونی چاہیے:آیت اللہ مکارم شیرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ خود بحرینی نہیں بلکہ سعودی ہیں جو وہاں سے ہجرت کر کے بحرین پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ بحرین میں کسی اور کی نہیں بلکہ خود آل خلیفہ کی شہریت ختم ہونی چاہیے،آیت اللہ مکارم شیرازی نے آل خلیفہ کا …

مزید پڑھیں »

داعشی نے کویت میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت میں ایک داعشی فکر سے متاثر شخص نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ داعش کی تکفیری سوچ سے متاثر ہےاور چاہتا ہے کہ پولیس گھر آ کر اسے گرفتار کر لے کیونکہ اسے اس بات کا خوف ہے کہ کہیں وہ اپنے گھر والوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچائے،جیسا کہ …

مزید پڑھیں »