بدھ , 21 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

حلب ، روسی لڑاکا طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر دوبارہ فغائی حملے شروع کر دیے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سپلائی روٹ پر بمباری کی ہے۔ سیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ روس اور شام کے لڑاکا طیاروں نے کاسٹیلو روڈ پر کم سے کم 40 فضائی حملے کیے ہیںجو فروری …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی اداروں کی خاموشی شامی عوام کے قتل کا باعث بنی ، شام کا ردعمل

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام نے دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئر مین کے نام دو علیحدہ علیحدہ خط میں دہشت گردوں کی جارحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان بین الاقوامی اداروں …

مزید پڑھیں »

شام میں دھماکوں کی ذمہ داری غیر ملکی ریاستوں پر عائد ہوتی ہے، شامی حکومت

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی حکومت نے دو ساحلی شہروں طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے دھماکوں کا الزام ترکی، قطر اور سعودی عرب پر عائد کیا ہے۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حملوں کا مقصد امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو متاثر کرنا تھا۔شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق ان بم دھماکوں میں کم از کم …

مزید پڑھیں »

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ایک ناقابل انکار حقیقت ہے، فرانسیسی وزیراعظم

(مقبوضہ بیت المقدس) فرانس کے وزیراعظم مانوئیل والس نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔فلسطین اسرائیل نام نہاد امن مذاکرات پھر سے شروع کرانے کی غرض سے مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کرنے والے فرانس کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو نئی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ روک دینا چاہیے۔انہوں نے غرب …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس آزاد فلسطینی ریاست کا ابدی دارالحکومت ہوگا، کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے فورم پر مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا حصہ اور صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی مذموم کوشش کی ہے جس پر اسلامی دنیا کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔خلیجی ریاست کویت کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم کی نمائندگی کرتے ہوئے بیت المقدس کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کی کارروائی، غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز کارروائی کے دوران شمالی غزہ کے ساحل کے قریب سے ماہی گیروں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ قابض فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی پانچ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔اطلاعات کے مطابق ماہی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس ، اسرائیلی فوج کی کارروائی، رضاکار محافظ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے رضاکارانہ طورپر سرگرم ایک کارکن کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے مشرقی بیت المقدس کی الطور کالونی میں الحردوب کے مقام پر فلسطینی شہری 60 …

مزید پڑھیں »

ایران علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہے، ایرانی نائب صدر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کررہا ہے، ۔ان خیالات کا اظہار اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کیا۔ ذرائع کے مطابق نائب صدر اسحاق جہانگیری نے پیر کے روز تہران میں خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ خرمشہر …

مزید پڑھیں »

قطر کا جنگی ساز و سامان خریدنا امارات اور سعودی عرب کے مقابلے کیلئے تیاری کا عندیہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے دفاعی امور کے مشیر نے حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالون کے ساتھ دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے وہاں کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل نیکولس ہاؤٹن، فارن اینڈ کامن ویلتھ افیئرز کے سیکرٹری، فیلپ ہیمنڈ اور …

مزید پڑھیں »

عبداللہ اوجالان کو اگست کے آخر تک پھانسی دیئے جانے کا امکان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے جنرل پراسکیوٹر زکریا اوز نے کہا کہ عسکریت پسند تنظیم PKK کے لیڈر عبداللہ اوجالان نے اپنے طرفداروں کو اگر بغاوت پر اکسایا تو ترکی کی عدالت کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا پڑیگا۔ذرائع کے مطابق زکریا اوز نے ترکی کے صوبائی پراسکیوٹرز کے سالانہ اجلاس میں کہا کہ اگر عبداللہ اوجالان نے ترکی کے …

مزید پڑھیں »