اتوار , 22 ستمبر 2019

مشرق وسطیٰ

امام خمینی ؒ کا انقلاب سامراجی طاقتوں کیخلاف برسرپیکار ہونے کا شعور بخشتا ہے:رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت امام خمینی ؒنے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات دلائی۔ ان خیالات کا اظہار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

بن لادن کمپنی نے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے اثاثے بیچنے کا اعلان کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی مشہور کمپنی بن لادن نے ملازمین کی تنخواہوں اور قرض کی ادائیگی کے لئے اپنے کچھ اثاثے بیچنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ روز قبل جدہ میں بن لادن کمپنی کے ملازمین نے تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے کمپنی آفس کے باہر مظاہرہ کیا۔ اس سے قبل کمپنی کو ایک …

مزید پڑھیں »

یہودی خاخـام اور رہنما یہودہ غليک کی مسجد اقصی کو مسمار کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس کے اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ الکرمہ صبری نے یہودی خاخـام اور رہنما یہودہ غليک کی اس دھمکی کی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی دھمکی دی تھی۔واضح رہے کہ یہ یہودی خاخام صیہونی پارلیمنٹ نیسیٹ کا رکن ہے۔تفصیلات کے مطابق یہودہ غليک نے قدس …

مزید پڑھیں »

حضرت امام خمینی عظیم فلسفی اورعالم اسلام کے بے مثال مفکر تھے : آیت اللہ تسخیری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) عالم اسلام کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ محمد علی تسخیری نے کہا ہے کہ امام خمینی رح عالم اسلام کی ایک ممتاز اور غیر معمولی شخصیت تھے جنھوں نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔آیت اللہ تسخیری نے جمعرات کوحضرت امام خمینی رح اور امت اسلامیہ کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دماغی حالت ابتر ، ملاقات پر پابندی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے۔بعض ذرائع نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جسمانی حالت کے مزید خراب ہونے کی خبر دی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان نے تمام متعلقہ اداروں اور شاہی دفتر کو ایک فرمان جاری کیا …

مزید پڑھیں »

سعودی فوج اور اتحادیوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا بھرپور حملہ، اہم علاقے آزاد

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے صوبوں مارب اور شبوہ میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔یمن سے موصولہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مارب اور شبوہ صوبوں میں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں پر حملے کر کے ان کے قبضے …

مزید پڑھیں »

فلوجہ میں جاری کامیاب فوجی آپریشن داعش کی نابودی کا پیش خیمہ ہے: سید عمار الحکیم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس اعلی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے اپنے ایک بیان میں فلوجہ میں جاری کامیاب فوجی آپریشن کو داعش کی نابودی کا پیش خیمہ قراردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ابھی سے داعش کے خاتمے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہوجانا چاہیے۔سید عمار حکیم نے فوجی آپریشن کی طرف …

مزید پڑھیں »

بحرین :جمعیت الوفاق نے شیخ علی سلمان کیخلاف عدالتی فیصلہ سیاسی اور ظالمانہ قرار دیدیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی جمعیت الوفاق نے شیخ علی سلمان کے خلاف عدالتی فیصلے کو سیاسی اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔بحرین کی جمعیت الوفاق کی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ ہادی الموسوی نے کہا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کےسب سے بڑے مخالف ہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک …

مزید پڑھیں »

شمالی سینا میں تکفیریوں کیخلاف فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی سینا میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، جسے مصری فضائیہ کی حمایت بھی حاصل ہے ، بدستور جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران کم ازکم بائیس مسلح دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے آٹھ خفیہ ٹھکانے اور ان کے زیر استعمال نوگھر تباہ ہوگئے ہیں۔اس دوران …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں مخالفین کے لئے بڑے پیمانے پر سزائے موت کا حکم

آل سعود کی عدلیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے اس ملک کے مزید کئی شہریوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے- سعودی عرب کی عدلیہ نے بدھ کو اپنے ایک فیصلے میں جنوبی سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے قطیف کے چودہ شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے بے بنیاد الزام …

مزید پڑھیں »