اتوار , 15 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب لبنانی صدارتی الیکشن میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے:شیخ نعیم قاسم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے سوموار کے دن سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لبنان میںہونے والے الیکشن میں مداخلت کر رہا ہے اور اسے روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے،انہوں نے کہا کہ صدارتی الیکشن میں دیر ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے …

مزید پڑھیں »

سعود الفیصل کی خرابی صحت کا سبب کویت پر صدام کا حملہ تھا: شہزادہ خالد بن سعود بن خالد

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے سابق اسٹنٹ شہزادہ خالد بن سعود بن خالد نے کہا ہے کہ سعود الفیصل کی صحت کی خرابی کا اصل سبب کویت پر صدام حسین کا حملہ تھا،سعود بن خالد کے مطابق عراق کے سابق صدر صدام حسین کے کویت پر غیر متوقع حملے نے شہزادہ فیصل …

مزید پڑھیں »

شامی باغیوں کو فراہم کردہ ہتھیار بلیک مارکیٹوں میں فروخت ہونے لگے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک ٹائمز نے امریکی اور اردنی ذرائع سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق امریکی سی آئی اے اور سعودی عرب نے جو ہتھیار شامی باغیوں کے لیے اُردن کو دیے تھے وہ اُردن کی خفیہ ایجنسی کے اہل کاروں نے اسلحہ کی بلیک مارکیٹ کے تاجروں کو بیچ دیے ہیں،نیویارک ٹائم اور الجزیرہ کی …

مزید پڑھیں »

نائیجرین آرمی کی بوکو حرام کیخلاف کارروائی، پانچ ہزار سے زائد افراد بازیاب

نائیجر (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں آرمی بوکو حرام کے قبضے سے 5000 سے زائد لوگوں کو چھڑانے میں کامیاب ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق نائیجرین آرمی پچھلے ایک ہفتے سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں بوکو حرام کے خلاف کارروائی کر رہی ہے،نائیجرین فوج ایک سال قبل بوکو حرام کے زیر قبضہ بیشتر علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی …

مزید پڑھیں »

مساجد اور جامعات کو انتہا پسند علماء دین سے پاک کیا جائے: رکن سعودی مجلس شوریٰ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی مجلس شوریٰ کے رکن عیسیٰ الغیث نے سعودی عرب میں انتہا پسند علماء دین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں تمام مساجد اور جامعات کو متشدد اور انتہا پسند علماء دین سے پاک کیا جائے ،جو لوگوں کو قتل و غارت پر اکسارہے ہیں،سعودی عرب داعش …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے طیارہ گرانے پر روسی صدر پیوٹن سے معافی مانگ لی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب رجب اردگان نے طیارہ گرانے پر روسی صدر ولادیمرپیوٹن سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ترک صدر طیب رجب اردگان نے طیارہ گرانے پر روسی صدر پیوٹن سے معافی مانگ لی ہے۔روس میں صدارتی محل کرملن کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی بقاء داعش کی بقاء پر منحصر ہوگئی ہے

تسنیم خیالی تل ابیب نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ داعش کی شام میں شکست کسی بھی حال میں اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے،موساد کے سربراہ ہیرتسی ہالیفی نے بڑے ہی بے باک ہو کر آخر یہ بات کہہ دی ہے،اسرائیل کی شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر شامی حصے میں دہشت گرد تنظیم جہۃ النصرہ کے جنگجو …

مزید پڑھیں »

یمن اورعراق میں داعش کے 8خودکش حملے،50 سے زائد افرادشہید

صنعاء/بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن اور عراق میں داعش کے خودکش حملوں میں 50 سے زائد ہلاک ہوگئے۔یمن کے جنوبی مشرقی شہر میں فوجی ٹھکانوں پر متعدد خودکش حملے کیے گئے،حملوں میں 35سیکیورٹی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، حملوں کے بعد دہشت گرد تنظیم داعش نے ذمہ داری قبول کی۔ داعش کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کم سے کم 8 …

مزید پڑھیں »

یمنی شہر المکلا میں داعش کے خودکش حملے،38افراد شہید، 30 زخمی

عدن (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے جنوبی شہر المکلا میں تکفیری گروہ داعش کے پانچ خود کش حملوں میں 38افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے جنوب مشرقی شہر المکلا میں خودکش حملوں کے نتیجے میں 38 فوجی اہلکار جاں بحق، جبکہ ہلا ک ہونے والوں میں ایک بچہ اور خاتون بھی شامل ہیں.سیکورٹی فورسز کے مطابق …

مزید پڑھیں »

قبلہ اول پر دھاوا اور نمازیوں پر تشدد فلسطینی قوم پر حملے کے مترادف ہے: حماس

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی اور مسجد میں موجود نمازیوں اور معتکفین پر وحشیانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور نمازیوں پر تشدد کو فلسطینی قوم اور تمام مقدسات پر حملہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »