منگل , 7 جولائی 2020
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

تلعفر میں داعش کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے: حزب اللہ عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ تلعفر میں بر سر پیکار دہشت گردوں کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے ہے۔حزب اللہ عراق کے ترجمان جعفرالحسینی نےکہا کہ گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں سے حاصل ہونے والی اطلاعات اور ان کے مواصلاتی ریکارڈز ٹریس کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ تلعفر میں داعش کے اکثر …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجی اتحاد کا یمن میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کی زیر نگرانی بننے والے فوجی اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عرب اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے تاہم اگراس دوران مخالف فریق کی جانب سے معاہدے کی خلاف …

مزید پڑھیں »

ہم ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنےکے لیے پوری طرح تیار ہیں:آیت اللہ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے حوالے سے ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے اور لطف الہٰی سے ہم ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی انتخابات پر غم منانے یا خوشی کے شادیانے بجانے والوں کے بر خلاف ہم نہ غم …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد سامراجی طاقتوں کی اولاد ہیں: آیت اللہ امامی کاشانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کے خطیب جمعہ نے دنیا بھر میں امریکی فتنوں اور بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ خطیب جمعہ نے دنیا بھر میں امریکی فتنوں اور امریکہ کی طرف سے پیدا کردہ بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے گھبرانا …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنماء دوران حراست انتقال کرگئے

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں نام نہاد جنگی جرائم کی پاداش میں قید جماعت اسلامی کے رہنماء ایس ایم یوسف علی انتقال کر گئے85 سالہ ایس ایم یوسف علی کو 1971ء کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کی پاداش میں نام نہاد جنگی ٹریبونل نے ان کی موت تک قید کی سزا سنائی تھی۔بنگلہ دیش میں 1971ء میں …

مزید پڑھیں »

اذان پر پابندی، اسرائیل نے عالم اسلام کے خلاف اعلان جنگ کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک )حرمین شریفین کے بعد مسلمانوں کے دنیا میں تیسرے مقدس ترین مقام قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ یوسف ابو سنینہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی کا قانون منظور کرکے عالم اسلام کے خلاف کھلا اعلان جنگ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مسجد اقصیٰ[قبلہ اول] …

مزید پڑھیں »

عراقی افواج داعش کوختم کرکے ہی دم لیں گی،عراقی وزیراعظم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور امریکی نومنتخب صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں راہنماؤں نے خطے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی صدر حیدرالعبادی کو فون کرکے امریکی دورے کی دعوت دی ہے اور عراق کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

عراقی حزب اللہ نے ترک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی موصل کے تلعفر علاقے میں ترکی کے ایک ہوائی جہاز کو عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ تلعفر کی جانب بڑھ رہا تھا۔ذرائع کے مطابق عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے اپنے ایک مختصر اعلامیے میں کہا ہے کہ ترکی کے ایک جہاز کو تلعفر کی طرف جانے کی کوشش پر نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں »

بحرینی مسلمان گزشتہ18 ہفتوں سے نماز جمعہ سے محروم

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) آل خلیفہ حکومت کی جانب سے ہزاروں مسلمانوں پراس بار بھی نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقراررہی اورحکومت کے ایماء پرسیکورٹی فورسز کی ایک بڑی تعداد نے مسجد امام الصادق کا محاصرہ کئے رکھا ۔جس کے نتیجہ میں ہزاروں بحرینی مسلمان 18ویں ہفتے بھی نماز جمعہ کے فرض کی ادائیگی سے محروم رہے ۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

بحرین میں جیل حکام کی جانب سے قرآن پاک کی بےحرمتی

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین کی مرکزی جیل جو ِکے سیکورٹی گارڈزنے حکومت سیاسی مخالفین کے سیل پرحملہ کر کے نہ صرف قیدیوں کے ذاتی استعمال کا سامان تباہ کردیا بلکہ مبینہ طورپرجان بوجھ کرقرآن مجید کے نسخوں کی بےحرمتی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جوجیل کی سیکورٹی فورسز جو اردن اور زیادہ ترغیرملکیوں پرمشتل ہے اورسیاسی قیدیوں کوہراساں کرنے …

مزید پڑھیں »