جمعہ , 20 ستمبر 2019

مشرق وسطیٰ

صومالیہ: کینیا کی فوج سے جھڑپوں میں حرکت الشباب کے21 جنگجو ہلاک

موغا دیشو ( نیٹ نیوز ) صومالیہ میں کینیا کی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے مقامی انتہا پسند جماعت حرکت الشباب کے 21 جنگجوئوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ امن فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ کارروائی ملک کے مغربی علاقہ دوبلے میں کی گئی ، جھڑپیں میں ہتھیار قبضے میں لے لئے ۔ دوسری جانب جنگجوئوں …

مزید پڑھیں »

داعش جھوٹے دعوے کرکے مذہبی انتہا پسندی کی لہر لانا چاہتی ہے : بنگلہ دیشی وزیر

ڈھاکہ ( رائٹرز) بنگلہ دیش میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ شہریار عالم نے کہا ہے مقامی اور غیر ملکی ایجنسی کو ملک میں داعش کی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ تنظیم حالیہ حملوں کے جھوٹے دعوے کرکے ذمہ داری قبول کرکے مذہبی انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کی لہر لانا چاہتی ہے ۔ لیکن ان واقعات میں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی جماعتوں اور سول سوسائٹی کا ’’ہفتہ انسداد غزہ ناکہ بندی ‘‘منانے کا اعلان

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی سماجی اور سیاسی جماعتوں ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے غزہ کی پٹی پر عائد اسرائیلی کی ناکہ بندی کے خلاف ہفتہ انسداد ناکہ بندی غزہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی تنظیموں کی جانب سے عالم اسلام، عرب ممالک اور عالمی برادری سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ محصورین …

مزید پڑھیں »

بیت اللحم: یہودی آبادکار کی بربریت، پانچ سالہ فلسطینی بچے کو گاڑی تلے روند ڈالا

بیت اللحم(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں حوسان کے مقام پر ایک یہودی آباد کار نے رات گئے ایک پانچ سالہ فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی کی ٹکر مار کر کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے زخمی بچے کی شناخت آدم حمامرہ کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جیل میں فلسطینی دو شیزہ 16 روز سے قید تنہائی کا شکار ،حالت تشویشناک

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی مسکوبیہ نامی جیل میں ایک فلسطینی دو شیزہ گذشتہ 16 روز سے ایک تنگ وتاریک کوٹھڑی میں قید تنہائی کا شکار ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق اسیران کے حقوق کے …

مزید پڑھیں »

مصر: السیسی کی دعوت پر اسرائیلی سفارت کاروں کے اعلیٰ وفد کی قاہرہ آمد

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر اسرائیلی سفارت کاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قاہرہ پہنچا ہے جو دو روز تک مصر میں قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق صدر السیسی کے دعوت پر قاہرہ آنے والے وفد کی قیادت اسرائیلی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ امور اویوا راز چیختار کر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نے ظالمانہ سزا کے خلاف بھوک ہڑتال کردی

[/caption]نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بورین قصبے سے تعلق رکھنے والے اسیر المنتصر باللہ محمود عید نے 18 مئی کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی جسے اب ایک ہفتہ ہونے والا ہے۔ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شامی ڈیموکریٹک فورسز کی کارروائیاں جاری، داعش کو ’’رقہ‘‘ میں پسپائی کا سامنا

رقہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی ڈیموکریٹک فورسز کی داعش کیخلاف جاری کارروائیوں کے باعث داعش کو “رقہ “میں پسپائی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق شام کے شہر ’’رقہ‘‘میں شام کی اتحادی فوجوں اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے،کردش فائٹر، جدید اسلحے اور ٹینکوں سے لیس شام کی ڈیموکریٹک فورسز داعش کے خلاف زمینی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔واضح …

مزید پڑھیں »

فلوجہ کی آزادی کے لئے کارروائی میں اسلام کے مقرر کردہ جہادی اصولوں کی پابندی کی جائے، آیت اللہ سیستانی

  [/tie_full_img] نجف اشرف (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے عظیم مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں آداب جہاد کا پورا پورا خیال رکھے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اپنے ایک بیان میں عراق کے سیکورٹی دستوں پر زور دیا ہے کہ وہ فلوجہ کی آزادی کی …

مزید پڑھیں »

سکیورٹی فورسز نے کاظمین میں داعش کے خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقہ کاظمین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق خود کش بمبار کا تعلق تکفیری گروہ داعش سے ہے اور وہ کاظمین میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا کر بڑی تباہی پھیلانا چاہتا تھا،مگر سیکورٹی پر مامور افراد …

مزید پڑھیں »