اتوار , 17 فروری 2019

مشرق وسطیٰ

شام کی عراق کو الرمادی کی آزادی پر مبارکباد

شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں الرمادی شہر میں وہابی دہشت گردوں کی پسپائی اور عراقی فوج کی فتح پر عراقی حکومت ، عوام اور فوج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں الرمادی شہر میں وہابی دہشت گردوں کی پسپائی اور عراقی فوج کی فتح پر عراقی حکومت ، عوام اور ...

مزید پڑھیں »

یمن؛ انصار اللہ سیاسی مذاکرات جاری رکھنے کے لیے آمادہ

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سیاسی مستقبل کے لئے سیاسی مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے- تحریک انصار اللہ کے مرکزی رہنما اور سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ یہ تحریک یمن میں خصوصی مراعات کی خواہاں نہیں ہے کہا کہ اگر یمن میں ایک ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج کا صوبہ حمص کے کئی اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ

شامی فوج نے ملک کے متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔. شامی فوج نے مغربی صوبے حمص کی نواحی پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد مہین شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے چھڑا لیا۔ شامی فوج نےشمالی مشرقی درعا کے شہر شیخ مسکین پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ...

مزید پڑھیں »

شام میں اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل پہاڑی جبل النوبہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لی گئی

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر لاذقیہ کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل پہاڑی جبل النوبہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے ۔ شامی فوج نے اس اہم اور اسٹریٹیجک پہاڑی کو آزاد کرانے کے بعد دہشت گردوں کو وہاں سے پیچھے دھکیل دیا ہے- شام کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی شام میں فوج کی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی

حکومتی افواج جنوبی صوبے کے شہر درعا کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں شام سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومتی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں میں باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔ گذشتہ کئی ماہ میں پہلی مرتبہ حکومتی افواج کی جانب سے جنوبی علاقوں میں حکومت مخالف باغیوں کے خلاف اتنی بڑی ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں داعش سے ’تعلق‘ پر 2 پاکستانی گرفتار

استنبول: ترک حکام نے داعش سے تعلق کے شبہ میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے دو کا تعلق پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی انتولیہ کے مطابق پاکستانی افراد کو گزشتہ ہفتہ استنبول میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ بعدازاں پولیس نے آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ایک برطانوی شہری ...

مزید پڑھیں »

داعش دہشتگرد گروہ کے انڈر گراؤنڈ شہر تباہ

دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار دو گنا ہو گیا ہے- شام کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار دو گنا ہو ...

مزید پڑھیں »

لاذقیہ کے مضافات میں شامی فوج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر لاذقیہ کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل پہاڑی جبل النوبہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے. شامی فوج نے اس اہم اور اسٹریٹیجک پہاڑی کو آزاد کرانے کے بعد دہشت گردوں کو وہاں سے پیچھے دھکیل دیا ہے- شام کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے گھمسان کی لڑائی کے دوران دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

شامی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی میہوب نے بتایا ہے کہ درعا میں شامی فوج کے ساتھ زبردست لڑائی کے دوران نام نہاد شامی انقلابی محاذ کا سرغنہ رضا محمد المسالم ہلاک ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کارروائی کے دوران درجنوں دوسرے دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں   شامی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی میہوب ...

مزید پڑھیں »

مغرب کی غلطیوں سے مشرقِ وسطی دہشت گردوں کی جنت بنا

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی سٹریٹیجک غلطیوں نے مشرقِ وسطی کو دہشت گردوں کی جنت بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دولتِ اسلامیہ اور دیگر عسکریت پسند گروہوں کے ابھرنے کے پیچھے چند ریاستیں اور انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں، تاہم اس مسئلے ...

مزید پڑھیں »