ہفتہ , 30 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

یمنی تحریک انصار اللہ کو غیر مسلح کرنے کی سازش

سبطین شیرازی یمن کا مسئلہ اب جارح قوتوں کے لیے ایک بڑی مشکل کی شکل اختیار کر چکا ہے تقریباً 2 سال کے دوران سعودی اتحادی گروہوں اور امریکہ نے بھرپور کوشش کی کہ وہ ان حملوں اور مسلط کردہ جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کریں لیکن اس میں ان قوتوں کو سخت ناکامی اور مایوسی کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں »

مصر، پارلیمنٹ میں سعودی اتحاد کو ترک کرنے کا معاملہ زیرغور

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری صدر کے آفس ڈائریکٹر میجر جنرل عباس کامل نے ایک پریس کانفرنس میں یمن کے خلاف بننے والے سعودی اتحاد میں مصر کی مزید شمولیت کے تعلق سے بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ مصر وہ پہلا ملک ہے جس نے حوثیوں کے خلاف سعودی اتحاد میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کو میدان میں اتارا …

مزید پڑھیں »

آل سعود کے خوف سے سعودی شہریوں نے فرار کرکے مذہب تبدیل کرلیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پیس سکیورٹی اینڈ جسٹس کمیونٹی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا کہ چند سعودی شہریوں نے آل سعود کے خوف سے اپنا مذہب تبدیل کرکے لبنان میں پناہ لے رکھی ہے۔مذکورہ رپورٹ کے مطابق چند سعودی شہریوں نے اپنے اہل خانہ سمیت رواں سال ماہ اگست میں سعودی عرب سے …

مزید پڑھیں »

حیدر العبادی کی ولایتی سے ملاقات، سکیورٹی مسائل پر تبادلہ خیال

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے جمعرات کے روز بین الاقوامی امور میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات میں بعض عرب ممالک کی جانب سے داعش کی حمایت کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان ممالک نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ داعش خود ان کے لیے بھی خطرہ بن …

مزید پڑھیں »

صومالی قزاقوں نے پانچ سال بعد 26 ملاح رہا کر دیے

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالی قزاقوں نے ان ملاحوں کو مارچ 2012 میں پکڑا تھا جو ساحل سے تقریباً 65 ناٹ کے فاصلے پر اومان کے پرچم بردار ایک بحری جہاز ایف وی ناہم پر سوار تھے۔صومالیہ کےبحری قزاقوں نے ہفتے کے روز ان 26 ملاحوں کو آزاد کر دیا جنہیں انہوں نے تقریباً پانچ سال پہلے پکڑنے کے بعد یرغمال بنا لیا …

مزید پڑھیں »

مصر کے معزول سابق صدر محمد مرسی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو دی جانے والی بیس سالہ قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ سزا کے خلاف مرسی کے وکلاء نے اپیل کی تھی۔عدالت نے مرسی کے آٹھ ساتھیوں کی سزا کو بھی برقرار رکھا ہے۔ مرسی پر اپریل سن دو ہزار پندرہ میں فرد جرم عائد …

مزید پڑھیں »

موصل جنگ کیلئے آپ کی ضرورت نہیں، عراقی وزیراعظم کا ترکی کو جواب

بغداد ( مانیٹرنگ نیوز )عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی کو کہا ہے کہ ہمیں موصل جنگ میں آپکی ضرورت نہیں،انہوںنے مزید کہا کہ امریکی وزیر دفاع سے ملاقات میں بھی اس بات پر ہی زور دیا گیا کے عراق ترکی کی مداخلت نہیں چاہتا ، صدر رجیب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی ہر قوم کی سرحدی حددود …

مزید پڑھیں »

شام کے مستقبل کا فیصلہ ایرن کرے گا، جنرل محمد علی جعفری

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی فوج کے سپہ سالار جنرل محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں خطے کے ممالک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے مذاکرات کریں مگر شام کے مستقبل کا فیصلہ ایران ہی کرے گا۔عرب ذرائع کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل محمد علی جعفری کا کہنا تھا کہ تہران خطے میں اپنے …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ تا قیامت مسلمانوں کی ملکیت رہے گی: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبےکے رہ نما اور سابق فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ اگرچہ فلسطینی قوم کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو آزادی کی تحریک چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم ہرطرح کےحالات کا مقابلہ کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد کرائیں گے۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھیں »