اتوار , 15 دسمبر 2019

مشرق وسطیٰ

یمن میں سعودی عرب کے مظالم پراقوام متحدہ کا دوہرا رویہ کوئی نئی بات نہیں:محسن رضائی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مظالم و جرائم کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا دوہرا رویہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق محسن رضائی نے ایرانی قوم پر صدام حکومت کے کیمیاوی حملے اور ایران کے خلاف ظالمانہ قراردادیں جاری کرنے نیز سانحہ منی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے فلسطینی قصبے یطا کو فوجی علاقہ قرار دیدیا، لاکھوں افراد گھروں میں محصور

[/caption]مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے یطا کو فوجی علاقہ قرار دیتے ہوئے قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی ہے ۔ قصبے کے اندر اور باہر جگہ جگہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری پہنچا دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں یطا قصبے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 29 پاکستانیوں سمیت 823 افراد گرفتار

ریاض:(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 29 پاکستانیوں سمیت 823 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 29 پاکستانیوں سمیت 823 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دیگر گرفتار ہونے والے افراد میں سے 19 بھارتی،18 افریقی، 3 یورپی، 2انڈونیشین …

مزید پڑھیں »

فلسطینوں کے خلاف صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات میںتیزی

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی فوجیوں نے فلسطینوں کے خلاف اپنے غیر انسانی اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔تل ابیب میں دو فلسطینی جوانوں کے ایک جرائت مندانہ اقدام کے بعد صیہونی حکومت پر بوکھلاہٹ طاری ہوگئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس اور بیت الحم میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع کر دی …

مزید پڑھیں »

تل ابیب حملہ:فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے دعوے خاک میں ملا دیے

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی، سیاسی اور قومی تنظیموں نے بدھ کے روز اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے جانے والے شہر ’تل الربیع‘ (تل ابیب) میں مزاحمت کاروں کے حملے میں چار اسرائیلیوں کی ہلاکت اور سات کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحسین کی ہے اور حملہ آوروں کی جرات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوجیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے زیرحراست لڑکی پر اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فلسطینی لڑکی کو مسجد ابراہیمی کے قریب …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نےقبلہ اول کی طرف جانیوالےتمام راستے بند کردیے

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مسجد اقصیٰ کو ملانے والے تمام راستے سیل کردیے جس کے نتیجے میں نمازیوں کو قبلہ اوّل تک پہنچنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غرب اردن اوربیت المقدس کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے نمازیوں اورروزہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے رہے:حسین دہقان

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی علاقہ میں امن و ثبات قائم ہونے تک جاری رہےگی اور ہم ایسی فائر بندی کے خلاف ہیں جس سے دہشت گرد مضبوط اور مستحکم ہوں۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں روس ، ایران اور شام کے وزراء دفاع کا سہ فریقی اجلاس …

مزید پڑھیں »

یمن میں خواتین اور معصوم بچوں کا قتل عام کھلی نسل کشی ہے:آیت اللہ محمد علی موحدی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)خطیب نماز جمعہ تہران نے یمن پر سعودی جارحیت کو صیہونی حکومت کے حق میں قرار دیا ہے۔ تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف آل سعود کی جارحیت اور علاقے میں جاری دہشت گردی کی حمایت کو سامراج اور عالمی صیہونزم کے اہداف کی …

مزید پڑھیں »

سوڈان: ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک،12زخمی ہوگئے

خرطوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ خرطوم سے 530 کلومیٹر کے فاصلے پر السرا جوال کے علاقہ میں اس وقت پیش آیا۔ جب زائرین کو لے جانیوالی ایک بس فیول ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 32 افراد ہلاک اور بارہ …

مزید پڑھیں »