پیر , 19 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

شام اور عراق کی تقسیم کیلئے سرگرم اتحادیوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی، علی اکبر ولایتی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر ولایتی نے خطے میں مغربی اور رجعت پسندحکومتوں کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیا ہے۔عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے "یان کوبیش "نے اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر …

مزید پڑھیں »

ایران اور جنوبی کوریا نے اقتصادی تعلقات کے حجم میں تین گنا اضافہ کیا، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان انیس سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد کہا کہ ایران اور جنوبی کوریا نے اپنے اقتصادی تعلقات کے حجم میں تین گنا اضافہ کیاہے- صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی کوریا کی صدر کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں …

مزید پڑھیں »

داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، 87دہشت گرد ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار کے علاقوں دبیہ اور بسطامی کو آزاد کرانے کے دوران داعش کے کم از کم سترہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاجبکہ عراق کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں کم از کم ستاسی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی کارروائیاں، البشیرہ اور المعامرہ داعش کے قبضے سے آزاد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شمالی اور مغربی عراق کے متعدد علاقوں کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران شمالی شہر کرکو ک کے دو نواحی علاقوں، البشیرہ اور المعامرہ کو داعش کے قبضے سے آزاد …

مزید پڑھیں »

عراقی دار الحکومت میں بحرانی صورتحال ختم، حالات معمول پر

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں امن و امان قائم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی کوششوں اور اسی طرح عراقی مظاہرین کے پارلیمنٹ کی عمارت سے باہر نکلنے اور بغداد کے گرین زون میں طے شدہ علاقے میں واپس جانے کے بعد بغداد میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں اور شہر میں ٹریفک …

مزید پڑھیں »

بحرین، ’’عمل اسلامی تحریک‘‘ کے سیکرٹری جنرل آل خلیفہ کی جیل سے رہا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ’’عمل اسلامی تحریک‘‘ کے سیکرٹری جنرل کو پانچ سال آل خلیفہ کی جیل میں رکھنے کے بعد رہا کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخ محمد علی المحفوظ کو 2011ء میں آل خلیفہ کی عدلیہ نے دس سال جیل کی سزا سنائی تھی اور آخر کار سپرئم کورٹ میں احتجاج کے بعد کورٹ نے پانچ سال …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کے2 خودکش دھماکے،33 افراد شہید،50 زخمی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں 2خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور50 زخمی ہوگئے ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔دوسری جانب شدت پسند تنظیم داعش نے ابوبکر البغدادی کے اہم مشیر ابو علی الانباری کی عراق میں ہلاکت کی تصدیق کردی ۔غیر ملکی …

مزید پڑھیں »

غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی صہیونی مہم دوبارہ شروع

رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں ایک بار پھر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کو صہیونی ریاست کا مستقل حصہ بنانے کی مذموم مہم شروع ہو گئی ہے۔ یہ مہم ماضی میں بھی اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں شروع کی گئی تھی مگر بعد ازاں اسے باوجوہ روک دیا گیا تھا۔حال ہی میں اسرائیل کے ایک سرکردہ یہودی لیڈر’شیلا الدار‘ نے انکشاف …

مزید پڑھیں »

گذشتہ ماہ صہیونی فورسز کی کارروائیوں میں 490 فلسطینی گرفتار کیے گئے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے مہینے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں 490 فلسطینی گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالے گئے۔انسانی حقوق کی تنظیم ’’اسیران اسٹڈی سینٹر‘‘ کی جانب …

مزید پڑھیں »

فلسطین کا دفاع اسلام کے دفاع کا مظہر ہے ، رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کا دفاع درحقیقت اسلام کے دفاع کا مظہر ہے اسرائيل آج حزب اللہ لبنان سے کہیں زيادہ خوف اور ہراس میں مبتلا ہے۔ان خیالات کا اظہار رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے فلسطین کی تنظیم جہاد …

مزید پڑھیں »