منگل , 21 مئی 2019

مشرق وسطیٰ

حزب اللہ کی حمایت میں شامی عوام کا شاندار مظاہرہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نےجو مسلسل دہشت گرد گروہوں کے محاصرے میں ہیں، اتوار کے دن شاندار مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حزب اللہ کا نام دہشت …

مزید پڑھیں »

مشہد، حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی ، حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی مقرر

مشہد(مانیٹرنگ ڈیسک) رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے خراسان کے صوبوں میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام رضاعلیہ السلام کے حرم کے امور کےمتولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی کا جمعے کو انتقال ہوگیا جس …

مزید پڑھیں »

عوام اور فوج استقامت، عزت اور فخر کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، شامی وزیر اعظم

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کے باوجود شام آج ماضی کی نسبت زیادہ طاقتور ہے۔ شام کے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وائل الحلقی نے پیر کے دن کہا کہ شام کے خلاف کی جانے والی تمام تر سازشوں کے باوجود شام زیادہ طاقت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب دنیا میں دہشت گردی اور تکفیریت کی جڑ ہے،سعودی مبلغ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مبلغ محمد العنزی نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو آل سعود اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ممالک کے دامن پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا میں دہشت گردی اور تکفیریت کی جڑ ہے۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم نے باراک اوباما سے ملاقات مسترد کر دی۔۔!

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وہائٹ ہاؤس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے امریکی صدر باراک اوباما کی ملاقات کی دعوت مسترد کئے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ یہ ملاقات رواں مہینے کے اواخر کو امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں ہونا تھی۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے دورہ اسرائیل سے پہلے صدر اوباما اور نیتن …

مزید پڑھیں »

یمن ، بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ عدن پہنچ گیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی سیکورٹی کمپنی ڈائن گروپ کے فوجیوں کا پہلا گروپ عدن پہنچ چکا ہے جہاں اس نے بلیک واٹر کی جگہ لے لی ہے ۔ یمن کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ کی خاطر ڈائن گروپ کے فوجیوں کی تعیناتی کے لئے اس امریکی کمپنی …

مزید پڑھیں »

تیونس ، سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کا حملہ، جوابی کارروائی ,53 ہلاک

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا سے متصل تیونس کے سرحدی علاقے میں نامعلوم شدت پسندوں کے حملے اور فوج کی جوابی کارروائی میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق درجنوں مسلح افراد نے پیر کو علی الصباح بن جوردن نامی قصبے میں واقع پولیس اور فوج کی چوکیوں پر حملہ کیا تھا۔ حکام نے صحافیوں کو …

مزید پڑھیں »

صومالیہ، الشباب پر امریکی ڈرون حملہ، 150 شدت پسند ہلاک

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نے صومالیہ میں الشباب گروپ کے شدت پسندوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں الشباب کے 150 سے زائد لڑاکے ہلاک ہوئے ہیں۔ پینٹاگان ترجمان، کپتان جیف ڈیوس نے پیر کو اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اِس حملے میں الشباب کے تربیتی کیمپ کو ہدف بنایا گیا، جو دارالحکومت، موغادیشو سے تقریباً 195 کلومیٹر شمال …

مزید پڑھیں »

بحرین ،مظاہرین پر پولیس کا حملہ ,آنسو گیس شیلنگ،متعدد زخمی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حق میں پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔خبروں کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں بحرینی شہری جزیرہ سترہ کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین، بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور جمیعت وفاق ملی …

مزید پڑھیں »

ملکی بحران کا حل سیاسی مذاکرات میں پنہاں ہے،انصاراللہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف یمنی گروہوں کے درمیان بات چیت کے سوا بحران کے حل کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام بااثر طبقات کو سیاسی مذاکرات کے انعقاد کی کوشش کرنی چاہیے۔ انصاراللہ کے ترجمان نے جنوبی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »