پیر , 19 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

سعودی حکومت اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان کوئی فرق نہیں : علی عبداللہ صالح

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کی سرکردگی میں عرب اتحاد کے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کی نیشنل پارٹی کے سربراہ علی عبداللہ صالح نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری رہنے اور عام شہریوں کے مارے جانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت،فرقہ وارانہ پالیسی، خاص طور پر مساجد کو تباہ کرنے کے خلاف عوامی مظاہرے

بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ کے البلاد القدیم علاقے کے عوام نے گزشتہ رات بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جارحانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں نیز آل سعود حکومت کے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رہنے کے …

مزید پڑھیں »

ایران:حسن روحانی کے حامی پارلیمانی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی کا میاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر حسن روحانی کے اعتدال اور اصلاحات پسنداتحادی گروہوں نے پھر میدان مارلیاجس کے بعد اب حسن روحانی کے لیے قانونی سازی میں آسانی ہو جائے گی۔ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ اس مرتبہ بھی اعتدال پسند قطعی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

عراق: زائرین پر بمباری،23 جاں بحق، پارلیمنٹ میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت کی جانب سے سیاسی کوٹہ کے حوالے سے اصلاحات میں ناکامی پر معروف مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامی احتجاج کرتے ہوئے حساس علاقے گرین زون میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہو گئے اور توڑ پھوڑ کی ۔ذرائع کے مطابق مظاہرین نے احتجاج کے دوران حکومتی دفاتر …

مزید پڑھیں »

شام: حلب میں دوبارہ جھڑپیں شروع‘ مسجد پر باغیوں کے حملے میں 26نمازی شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شہر حلب میں دوبارہ جھڑپوں میں اطلاعات کے مطابق 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ شامی فوج نے حلب کے علاوہ دو علاقوں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حکومت کے کنٹرول میں حلب کے ضلع باب الفراج میں باغیوں نے ایک مسجد …

مزید پڑھیں »

کویت میں جاری یمن امن بات چیت میں اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی میزبانی میں یمن کے بحران کے حل کے سلسلے میں جاری بات چیت میں اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد امید ہے کہ فریقین کشیدگی کے خاتمے کے لیے مزید موثر کوششیں کریں گے۔اطلاعات کے مطابق اجلاس میں اہم پیش رفت حکومتی نمائندوں اور باغیوں کی مشترکہ اجلاس میں شرکت تھی۔

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکا کے شیطانی حربے نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کےبعد بھی نہیں رکیں گے: علی لاریجانی

تہران (نامہ نگار) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہدہ شدید خطرے میں ہے ادھر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہاہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کے حوالے سے مزید سخت مواقف سامنے آئیں گے۔اطلاعات کے مطابق قم شہر میں ایرانی مزدوروں سے خطاب کے دوران لاریجانی نے باور کرایا …

مزید پڑھیں »

شام کے محاذ کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، ڈاکٹر حسن رُوحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے محاذ کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، جس طرح امریکیوں کو افغانستان اور عراق کے محاذوں پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا، اسی طرح شام میں بھی شرمناک شکست امریکیوں کا مقدر ہوگی۔ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے شام میں مزید فوجی بھجوانے کے اعلان پر کڑی …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں سے خوفزدہ نہیں ،آزادی کیلئے کوششیں جاری رکھی جائینگی، حماس

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں جماعت کے کارکنوں اور رہنمائوں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اندھا دھند گرفتاریوں سے حماس کی عوامی مقبولیت میں اور بھی اضافہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

غرب اردن ، اسرائیلی فوج کا حماس رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

غرب اردن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں حماس کے کارکنوں کی تازہ گرفتاریاں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں جب مغربی کنارے …

مزید پڑھیں »