اتوار , 18 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

رومانیہ، سعودی سفیر نے سیکریٹری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا

رومانیہ (مانیٹرنگ رپورٹ) رومانیہ میں سعودی عرب کے سفیر نے اپنی رومانیائی سیکریٹری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔الشرق الاوسط نیوز ویب سائٹ نے جمعرات کے روز لکھا ہے کہ رومانیہ میں سعودی عرب کے سفیر ابراہیم عبدالرحمن الراسی نے اپنی رومانیائی سیکریٹری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اس کو …

مزید پڑھیں »

شام:حلب شہر کی صورتحال تباہ کن ، اگلے چند دنوں میں شامی لاکھوں لوگوں کوامداد کی فراہمی انتہائی اہم ہیں:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے رابطہ کار ژاں ایگلینڈ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں گذشتہ دو دن میں صورتحال انتہائی تباہ کن ہو چکی ہے اور حکومت اور ’غیر جہادی‘ جنگجوؤں کے مابین 27 فرروی سے جاری جنگ بندی اب برائے نام ہی رہ چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار کا بیان حلب میں ایک …

مزید پڑھیں »

صیہونی عقوبت خانوں میں کم سن فلسطینی پر کیا گزری؟

(مرکز اطلاعات فلسطین ) اسرائیلی زندانوں میں قید معصوم فلسطینی بچوں، نوجوانوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بوڑھوں پر کیا گذرتی ہے، اس کا احوال گاہے بگاہے ذرائع ابلاغ میں آتا رہتا ہے۔ حال ہی میں اسرائیل کے عقوبت خانوں میں اڑھائی ماہ تک پابند سلاسل رہنے والی فلسطینی ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی کم سن اسیرہ دیما الواوی نے …

مزید پڑھیں »

ملک کا آئین سیکیولر ہی رہے گا، ترک وزیر اعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے وزیر اعظم احمد داد اوغلو نے حکمران جماعت کے کچھ اراکان کی جانب سے آئین سے سیکولرازم کی شقوں کو ختم کرنے کے مطالبے پر کہا ہے کہ ملک کا آئین سیکیولر ہی رہے گا۔ وزیر اعظم کا بیان پارلیمانی سپیکر اسماعیل خرامان کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا …

مزید پڑھیں »

یہودیوں کی مذہبی تہوار کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انتہا پسند یہودی تنظیموں کی اپیل پر عیدالفصح نامی مذہبی تہوار کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے مغرب میں واقع ‘دیوار براق کے سامنے جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی جانب سے کویت مذاکرات میں رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ جاری

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے قومی وفد نے سعودی ایجنٹوں کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یمن کے قومی وفد نے کہ جو تحریک انصار اللہ اور پیپلز نیشنل کانگریس کے نمائندوں پر مشتمل ہے، بدھ کے روز کویت مین یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج نے حملہ آور قرار دیکر فلسطینی خاتون کو بھائی سمیت شہید کر دیا

بیت الحم (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں غلطی سے داخل ہونے والے اسرائیلی فوجی اہلکار فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوجیوں کو لے جانے والی ایک جیپ اچانک راستہ بھول کر بیت لحم میں فلسطینی قصبے …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی موصل میں داعش کے خلاف کارروائی، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)موصل کے جنوب میں مہانہ گاؤں کو آزاد کرانے کی کارروائی میں عراقی فوج کے ہاتھوں دو سو سے زیادہ داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔جبکہ عراق کے شمالی صوبے نینوا کے مرکزی شہر موصل میں عراقی فوج کی کارروائی میں سینکڑوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق نینوا کی آپریشن کمان نے بدھ کو اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

دُنیا امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب کی دہشتگردی کے باعث بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہے، ایرانی وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے بعض علاقائی اور بیرونی طاقتوں کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ماسکو میں پانچویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ دہشت گردوں نے شام، عراق، افغانستان، لیبیا، یمن، شمالی افریقہ اور یہاں …

مزید پڑھیں »

ایران حمایت نہ کرتا تو تکفیری دہشتگرد شام پر قابض ہو جاتے، شامی قبائلی عمائدین

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے علاقوں حمص، حسکہ اور ریف دمشق کے کئی قبیلوں کے سرداروں کے ایک وفد نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین اختری نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: ہم شامی عوام کے دوست نہیں بلکہ بھائی ہیں۔ملاقات …

مزید پڑھیں »