پیر , 17 فروری 2020

مشرق وسطیٰ

شام؛ حلب میں فضائی حملوں میں 8 بچوں سمیت 25 شہری ہلاک

ایکسپریکس نیوز) بیروت: شام کے شہر حلب کے قریب باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملوں میں 8 بچوں سمیت25 شہری ہلاک ہوگئے۔ شام کے انسانی حقوق کے مبصر ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اولڈ حلب کے علاقے باب النصر میں رات گئے فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 11 شہری ہلاک ہوئے، قریبی علاقے …

مزید پڑھیں »

تر بیتی مشقو ں کا جھا نسہ دے کر حکومت کا تختہ الٹانے کے لئے لے جا یا گیا ،گرفتار ترک فوجی اہلکار

(ڈیلی آزاد) انقرہ(ڈیلی آزاد ویب ڈیسک) ترکی میں فوجی بغاوت کے دوران گرفتار ہونے والے فوجی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کارروائی کو فوج کی تربیتی مشق سمجھ کر اس میں حصہ لیا تھا۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے فوجی اہلکاروں نے دوران تفتیش …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ رفسنجانی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید

ایران کے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید کی ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ فرانس کے شہر نیس میں انجام دیا جانے والا مجرمانہ اقدام دہشت گردی کی نئی خطرناک روش ہے کہ جس کے …

مزید پڑھیں »

یمن پر امریکی ڈرون حملے جاری

امریکہ کے ڈرون طیارے نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہےفرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق صوبہ شبوہ میں امریکی ڈرون حملے میں تین عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں- اس رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے شبوہ میں اس گاڑی پر بمباری کر کے تباہ کر دیا جو ایک ہائی وے پر اپنی منزل کی جانب رواں دواں …

مزید پڑھیں »

ایک باغی لیڈر، اسرائیل میں فوجی اتاشی تھا

ترکی میں حکومت کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت میں ملوث ایک باغی، اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی تھاصیہونی اخبار اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کے لئے اکسانے والا ایک شخص ترک فوج کا سابق کمانڈر آکین اوزتورک ہے جو ریٹائر ہونے سے پہلے اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی رہ چکا ہے-آکین اوزتورک …

مزید پڑھیں »

مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف عراقی فوج کی تازہ ترین کارروائیوں میں ستتر دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیںالسومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنیچر کے دن صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران چالیس دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے فوجی ساز …

مزید پڑھیں »

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ

(ڈان نیوز) اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے فوجی بغاوت کی کوشش کے باعث ترکی میں پھنسے تقریباً 200 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے استنبول کے لیے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا کرلیا۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی پر قومی ایئرلائن کے چیئرمین اعظم سہگل نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

الجبیر کی جانب سے عراق کی عوامی رضاکار فورس کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عراق کی عوامی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ایران سے بھیکہا کہ وہ خطے میں سعودی عرب کی دشمنی ترک کردے۔اس بیان کے جواب میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا: عراق کے جن سیاستدانوں اور منصب داروں نے عراق کے بعض علاقوں …

مزید پڑھیں »

اردوغان مر گیا!

Quality postنے حال ہی میں ایک مضمون شائع کیا جس میں اس نے ترکی اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ جب مرمرہ کشتی پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کیا تھا تو اردوغان نے کہا تھا کہ ‘جب تک میں زندہ ہوں تب تک اسرائیل کے ساتھ کوئی معاہدہ ممکن نہیں ہے۔اردوغان کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی اسرائیل دوستی اپنے عروج پر

ریاض اور تل ابیب کے درمیان براہ راست جہاز اڑا کر سعودی عرب اسرائیل سے اپنے تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے تاکہ وہ بزعم خود اپنے آپ کو ایران کے خطرے سے بچاسکے۔اب تک ہزاروں عرب تاجرین اسرائیل جانے کے لیے یورپ یا ترکی کا چکر کاٹتے تھے مگر سعودی عرب کی قومی ایئرلانس نے اعلان کیا کہ عنقریب …

مزید پڑھیں »