پیر , 20 مئی 2019

مشرق وسطیٰ

داعش کا اہم کمانڈر عراق کے علاقہ الکرمہ میں ہلاک

الکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر الکرمہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عراقی فضائیہ نے الکرمہ میں داعش کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں داعش کے اہم کمانڈرریاض احمد عیسی الخلیفاوی سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی …

مزید پڑھیں »

’’آزادی فلسطین عوامی محاذ ‘‘کا ’’حزب اللہ ‘‘کیساتھ یکجہتی کا اعلان

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق آزادی فلسطین عوامی محاذ نے سعودی عرب اور اس کے زير اثر عرب ممالک کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے خلاف سازشوں کی شدید مذ مت کرتے ہوئے حزب اللہ کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ آزادی فلسطین عوامی محاذ نے ایک بیان میں حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کےخلیج …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ قرار دیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے ارکان نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کا تازہ بیان بیہودہ  ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ۔ حزب اللہ کے ارکان پارلیمنٹ نے کہاکہ یہ بیان سعودی عرب کے کہنے پر جاری کیا گیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب لبنان میں بحران پیدا کرنے کےلیے سیاسی حملے کر رہا ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب کے آغاز میں شام میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری بحران میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی کے لئے سعودی …

مزید پڑھیں »

شام میں دہشتگرد ایک دوسرے کی مخبری میں مصروف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوجیوں کے ہاتھ کچھ کاغذات لگ گئے ہیں جن میں شام میں سرگرم عمل مسلح دستوں کے ظلم و تشدد کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔ان کاغذات پر مہر لگی ہوئی ہیں، اندازے کے مطابق یہ کاغذات گروہ "جیش الاسلام” سے وابستہ ہیں۔ ان میں مخبری اور پرامن شہریوں کو دی گئی سزاؤں کے بارے …

مزید پڑھیں »

لبنانی مزاحمت کے خلاف علاقائی یلغار پر حزب اللہ کا ردعمل

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے حزب اللہ کے خلاف علاقائی یلغار پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہاشم صفی الدین نے گذشتہ دنوں حزب اللہ کے شہید کمانڈر علی فیاض کے جلوس جنازہ میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے بارے میں کہا کہ حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

ایران؛ معروف فلمی ہدایت کار فرج اللہ سلحشور کی رحلت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پیغمبروں کی زندگیوں پر مختلف تاریخی فیلمیں بنانے والے مشہور ایرانی ہدایت کار مرحوم ‘فرج اللہ سلحشورکے انتقال پر سپریم لیڈر ‘حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر ‘حسن روحانی نے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کو مطابق ایران میں بننے والے ٹی وی سیریل حضرت ایوب، مردان آنجلس (اصحاب کہف) اور حضرت یوسف علیہ السلام کے …

مزید پڑھیں »

اگر میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے جائیں تب بھی مظلوموں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گا،عبد الحمید دشتی

کویت کی پارلیمنٹ کو ممبر عبد الحمید دشتی نے کہا ہے اگر میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے جائیں تب بھی مظلوموں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ عنقریب دھشتگردوں کے حامی ممالک منجملہ سعودی عرب اور ترکی کے خلاف اقدامات انجام دئے جائیں گے۔ان بیانات کے بعد کویت کی پارلیمنٹ کے ایک اور نمائندے حمد …

مزید پڑھیں »

صنعا میں مظاہرہ، سعودیہ ، امریکہ و اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرےبازی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اعلی انقلابی کونسل کی اپیل پر سعودی جارحیت کے خلاف صنعا میں مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مظاہرے میں شریک لوگ صنعا کے باب الیمین پر جمع ہوئے اورسعودی بمباری کی مذمت میں نعرے لگائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ نہم کے بازار پر حملہ سعودی حکومت نے امریکی ایما پر کیا ہے۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب عراق ،یمن شام کی ہزیمت کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ہے،شیخ قاروق

لبنان کی سیاسی جماعت و تحریک مزاحمت کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ علامہ نبیل قاروق نے سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج اور سیکوریٹی فورسز کی امداد بند کرنے کے جوا ب کہا کہ’’ سعودی عرب عراق یمن اور شام میں اپنی شکست کا بدلہ لبنان پر فتنہ انگیز بیان بازی سے لینا چاہتا ہے اور اس کی …

مزید پڑھیں »