پیر , 25 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

امام حسین علیہ السلام بے مثال و لازوال شخصیت

خداوند کریم نے قرآن کریم میں اپنے مومن بندوں کو حکم دیا ہے کہ صرف اُس کی رضا اور خوشنودی کیلئے اعمال انجام دیں۔ ” صبْغَةَ اللَّهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ صِبْغَةً” کہ الٰہی رنگ چڑھا لو کیونکہ الٰہی رنگ سے بہتر کونسی چیز ہے اور ایک اور آیہ کریمہ میں پیغمبر اسلام ؐ کو فرمایا کہ:” أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ …

مزید پڑھیں »

شام میں اتحادی فوج کی بمباری سے داعش کے 38 شدت پسند ہلاک

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے38 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ روس نے کہا ہے کہ امریکی بمباری کی صورت میں ماسکو شام میں اپنے جنگی سامان کی حفاظت کر سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 14 شدت پسند اس وقت مارے گئے جب وہ شامی اپوزیشن کے زیر کنٹرول 2 دیہات …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک )دہشت گرد گروہوں کے داخلی اختلافات میں شدت پیدا ہونے کے بعد شمال مشرقی لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے مشرقی اور شمالی مشرقی پہاڑوں میں دہشت گرد گروہوں کے داخلی اختلافات میں شدت پیدا ہونے کے بعد تکفیری دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے عناصر نے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ہر حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: حماس

فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک )ذرائع کے مطابق، محمود الزہار نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر صیہونی ایک نئی جنگ کے درپے ہیں تو انہیں جان لینا چاہئے کہ فلسطینی مزاحمت بھی جنگ کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے غزہ کے خلاف صیہونی وزیر جنگ ایویگڈور لیبرمین کی دھمکیوں کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے انتقام لینے کے لئے محاذوں کا رخ کریں : عبد الملک الحوثی

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد ملک الحوثی نے اتوار کی رات اپنے خطاب میں صنعا میں مجلس عزاء پر سعودی عرب کی بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جرم کا نفرت آمیز پہلو اتنا خوفناک ہے کہ سعودی عرب کا اتحادی امریکا بھی اس سے پریشان ہو گیا۔ سید …

مزید پڑھیں »

صنعا پر حالیہ بمباری، امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ذرائع کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے صنعا پر سعودی عرب کی حالیہ بمباری کو امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے اتوار کے دن جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالم اسلام میں امریکہ کی پالیسیاں مسلمانوں کے اجتماعی اور …

مزید پڑھیں »

یمن پر ہوئے سعودی حملے کے حوالے سے جواد ظریف کا سخت الفاظ میں بان کی مون کو خط

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل سفیر اور نمائندے غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے خط کے ساتھ اپنا ایک خط بھی اقوام متحدہ کو ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے کہا ہے کہ وہ محمد جواد ظریف کے خط کو …

مزید پڑھیں »

یمن اور شام کے مسائل پر ایران کے وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی اعلی عہدیدار سے ملاقات

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ جابری انصاری نے کہ جو یمن اور شام کے بحرانوں کے بارے میں مشاورت کرنے کی غرض سے برسلز گئے ہیں، اتوار کے دن ہلگا اشمید کے ساتھ ملاقات اور ان دونوں ممالک کے بحرانوں اور المناک انسانی صورتحال کے بارے میں گفتگو کی۔جابری انصاری نے اس ملاقات میں صنعا پر …

مزید پڑھیں »

یمن وقت کی کربلا ہے اور یہاں کا ہر روز، روز عاشور: عبد الملک الحوثی

صنعا ء(مانیٹرنگ ڈیسک )عبدالملک الحوثی نے صنعا پر سعودی عرب کے طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اور ان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے یمنی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے دینی، قومی اور قبائلی فرض کی بنیاد پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اٹھ کھڑے …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کو موصل کی آزادی میں شریک نہیں کیا جائے گا: العبادی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حیدر العبادی نے اتوار کے دن کربلا میں یہ بات زور دے کر کہی کہ ترکی کے فوجیوں کو موصل کی آزادی کے لئے کئے جانے والے آپریشن میں شرکت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے، کہ غیر ملکی فوجیوں کی عراقی سرزمین …

مزید پڑھیں »