منگل , 15 اکتوبر 2019

مشرق وسطیٰ

داعش اور شامی حکومت کے مخالفین کے تعلقات مضبوط ہیں : رشیا ٹوڈے

ماسکو(نامہ نگار) روس کے ٹی وی چینل’’ رشیا ٹوڈے ‘‘نے ترکی میں رہنے والے داعش کے دہشت گردوں اور شام کے اپوزیشن گروپ کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق، رشا ٹوڈے نے بتایا ہے کہ اس کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ شامی مخالفین، ترکی میں رہنے والے لوگوں …

مزید پڑھیں »

صوبہ الانبار کے الکرمہ علاقہ سے داعش دہشتگردوں کا فرار

عراق کی رضاکار فورس کے اعلی اہلکار کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار سے داعش دہشت گردوں کے اعلی کمانڈر فرار ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عراق کی رضاکار فورس کے اعلی اہلکار محمود مرضی الجمیلی کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار سے داعش دہشت گردوں کے اعلی کمانڈر فرار ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ داعش دہشت گرد عراقی رضاکار …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک کا اسرائیل پرشدید برہمی کا اظہار

اقوام متحدہ (نامہ نگار) اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹر پر شدید احتجاج کیا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور جنرل اسمبلی کے صدر موگنیز لیکتوف کے نام الگ الگ مراسلوں میں ،دنیا کے57 اسلامی ملکوں کی جانب سے مذکورہ پوسٹر کو فوری …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا مرتکب قرار

فلسطین (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے طاقت کے استعمال کی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک منظم حکمت عملی کے تحت معصوم پرفلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ’’مرکز برائے انسانی حقوق‘‘ کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس: فدائی حملے کے الزام میں 16 سالہ فلسطینی لڑکا گرفتار

فلسطین(نامہ نگار) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں شعفاط۔ ۔ بیت حنینا سڑک پر ایک کارروائی کے دوران ایک سولہ سالہ فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے لڑکے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ وہ اس چاقو کی مدد سے اسرائیلی فوج پرحملوں کی منصوبہ …

مزید پڑھیں »

امن و امان کی بگڑتی صورتحا ل عراق کے نقصان میں ہے: العبادی

بغداد(نامہ نگار)عراقی وزیر اعظم نے بغداد کے گرین زون علاقے پر مظاہرین کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آشوب اور بدامنی پھیلانا ملک اور قوم کے نقصان میں ہے-ذرائع کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ہفتے کی صبح کو کہا کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں فوج کی جاری کامیابی کے دوران بعض مداخلت پسند …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی جارحیت بدستور جاری

صنعا(نامہ نگار)سعودی جارحین اور ایجنٹوں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں-ذرائع کے مطابق جارح سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب میں اس ملک کے جنوبی صوبے تعز کے وازعیہ علاقے پر بمباری کی ہے- سعودی اور امریکی لڑاکا طیاروں نے اسی طرح صوبہ صنعاء میں بنی حشیش کے علاقے "شرفہ” پر …

مزید پڑھیں »

عراق: کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بغداد(نامہ نگار)بغداد میں حساس سیکیورٹی گرین زون میں مظاہرین کے داخل ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت میں کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر تشدد کے مناظر دیکھے گئے، فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور مظاہرین کو منتشر کردیا ۔ مظاہرین حکومت میں بدعنوانی اور سیکیورٹی فراہم کرنے …

مزید پڑھیں »

عرب حکمراں ایجنٹوں نے اسرائیل سے زیادہ حزب اللہ کو نشانہ بنایا ہے:سید حسن نصراللہ

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے حزب اللہ کے جيالوں کے قتل کےحوالے سے اسرائیل کو خبردار کیا ہے۔سید حسن نصراللہ نے جمعے کی شام حزب اللہ کے کمانڈر سید بدرالدین کی شہادت کے ساتویں دن منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ اگر صیہونی حکومت حزب اللہ کے مجاہدین کی شہادت میں ملوث …

مزید پڑھیں »

شام میں دہشت گرد گروہوں سے لڑنے کیلئے ہزاروں ایرانی نوجوان آمادہ ہیں:ایرانی جنرل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاسدران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ جنرل رمضان شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں تکفیریوں کے خلاف لڑنے کے لیے آمادگی کا اظہار کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ،ان کے مطابق ایران کے مختلف علاقوں اور قوموں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نوجوا ن شام اور عراق …

مزید پڑھیں »