پیر , 19 اگست 2019

مشرق وسطیٰ

فلسطینی باشندوں پر صیہونی مظالم جاری، 70 فلسطینی بے دخل

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کے مقامی فلسطینی باشندوں پر صہیونی ریاست کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کرنے کی ظالمانہ پالیسی پر عمل جاری و ساری ہے۔ اسی ظالمانہ پالیسی کے تحت آئے روز بیت المقدس کے مقامی سکونتی باشندوں کو اسلحے کی نوک پر بے دخل کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودیہ نے مشرق وسطیٰ میں انتہاپسندی اور شیعہ سنی اختلافات کو ہوا دی ، امریکی کالم نگار

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق، امریکی کالم نگار نیکولاس کرسٹوف نے اپنے کالم میں سعودی عرب کو مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔انہوں نے اپنی تحریر میں لکھا کہ اس وقت پوری دنیا میں اسلام کی شبیہ کو مکمل طور پر مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حال ہی میں ایک امریکی …

مزید پڑھیں »

اُردن میں محمد بن سلمان اور صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات

اُردن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے اردن میں صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے اردن میں ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات شہر عقبہ میں ہوئی جس میں اردن چیف آف اسٹاف مشعل محمد زین بھی موجود تھے۔اس ملاقات میں مصر اور سعودی عرب کے تعلقات نیز سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دورہ مصر پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

سعودیہ ملکی معیشت بچانے کیلئے سرگرم، متبادل توانائی کے جامع پلان ’’ویژن 2030‘‘کی منظوری

ریاض(مانیٹرنگ رپورٹ)سعودی کابینہ نے معیشت کی بہتری کے لئے تیل کے بجائے متبادل توانائی کے منصوبوں کے جامع پلان ’’ویژن 2030‘‘کی منظوری دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معیشت کی بہتری کے لئے تیل کے بجائے دیگر ذرائع پر انحصار کرنے پر بحث کی گئی جس …

مزید پڑھیں »

9/11 انکوائری کمیشن رپورٹ ، امریکی سعودی تعلقات کشیدہ ہونے کا امکان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تاریخ کے سب سے بڑے دہشتگردی حملے میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کی صورتحال اپنے آخری مرحلے کی طرف بڑھ رہی ہے اور اب کسی بھی وقت 9/11 انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے وہ صفحات منظر عام پر آسکتے ہیں کہ جو امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کو ہمیشہ کے لئے بدل کر رکھ …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسزکا داعش پر حملہ، شہر الدولاب 12کلومیٹر تک دہشتگردوں سے پاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شہر الدولاب تک بارہ کلومیٹر کا علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراق کے شہر ہیت کے مغرب میں داعش دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے الدولاب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ کئی روز کی جھڑپوں کے بعد عراقی فورس پیر کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران، امریکا کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا،سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی معاہدے سے ایران اور امریکا کے تعلقات کی ماہیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا اور امریکا بھی ایران سے اپنی دشمنی سے باز نہیں آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی …

مزید پڑھیں »

اسلامی تہذیب کشور کشائی کا نام نہیں اسلام سے نظریاتی اثرات قبول کرنے کا نام ہے، رہبر معظم سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی تہذیب، کشور کشائی کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں فوج بھیجی تو حالات بدتر ہو جائیں گے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں بیرونی فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے امریکی اعلان پر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام میں فوج بھیجی تو حالات بدتر ہو جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے پیر کو اپنی …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطی ، رواں سال تیل برآمد کرنیوالے ممالک کو تقریبا 5سو ارب ڈالر کا نقصان

نیویارک (مانیٹرنگ رپورٹ)عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرق وسطی کے علاقے میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے دو ہزار سولہ میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ چار سو نوے سے پانچ سو چالیس ارب ڈالر تک لگایا ہے۔ذرائع کے مطابق مشرق وسطی اور وسطی ایشیا میں آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں »