جمعرات , 28 مئی 2020

مشرق وسطیٰ

پوپ فرانسس کا آیت اللہ مکارم شیرازی کا شکریہ ادا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی کا دنیا اورتمام مذاہب کے درمیان قیام امن کےلیے کردار ادا کرنےپر ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا۔ پوپ فرانسس نے یہ خط آیت اللہ مکارم شیرازی کے خط کے جواب میں دیا ہے اسے قبل آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسلام کا دفاع …

مزید پڑھیں »

بحرین میں عزاداری پر حملے سعودی اشاروں پر ہوتے ہیں: شیخ علی الکربابادی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے سرگرم کارکن شیخ علی الکربابادی نی تسنیم کو انٹرویو میں بتایا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی محرم الحرام کی عزاداری پر حملے شروع کردئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں کے دوران آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مساجد اور امام بارگاہوں کے ذمہ داران اور ذاکرین کو …

مزید پڑھیں »

تنخواہوں میں کمی کے بجائے شہزادوں کی عیاشیاں بند کرائی جائیں: سعودی عوام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی شاہی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں بیس فیصد کمی کے اعلان پر عوام میں سخت اشتعال پیدا ہو گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بجٹ خسارے کو کم کرنے کے لیے عام ملازمین اور محنت کشوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے اعلان پر عوام میں شدید غم …

مزید پڑھیں »

امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل کا حملہ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے ایک بار پھر محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے بحری جہاز کو غزہ جانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے، دس سال سے محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی اشیا لے جانے والے بحری جہاز زیتونہ کو عالمی سمندری حدود میں گھیر لیا اور اسے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے سعودی عرب کو انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ان بحری جنگی جہازوں کو جو سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں شریک ہیں خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کی سمندری حدود کےقریب نہ آئیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بدھ کو سعودی عرب کی فوجی مشقوں کے ردعمل میں اپنے ایک بیان میں اعلان کیا کہ …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطی فرقہ وارانہ اختلافات کا شکار ہے: عراقی وزیر خارجہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے مشرق وسطی کا علاقہ، فرقہ وارانہ اختلافات سے پیدا ہونے والی مشکلات میں گرفتار ہے-عرب ذرائع کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے شام کے مفتی اعظم "احمد بدرالدین حسون ” کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مشرق وسطی کے علاقے کو اس وقت فرقہ وارانہ جنگ اور اختلافات کا …

مزید پڑھیں »

عراق کے شہر موصل میں داعش کا سرغنہ ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فوج نے ایک کاروائی کے دوران داعش کے ایک سرغنے کو ہلاک کردیا ہے-ذرائع کے مطابق عراقی فوج نے اس ملک کے شمالی شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں "ابراہیم محمد ھیل” کو جو "ابو سلیمان” سے معروف تھا ہلاک کردیا ہے، اس کے ساتھ اس کے دیگر چند ساتھیوں کو بھی موت کے گھاٹ …

مزید پڑھیں »

ایران سے کشیدگی: سعودی عرب کی آبنائے ہرمزمیں جنگی مشقیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے جاری کشیدگی اور خطے کے بگڑتے حالات کے سبب سعودی عرب نے آبنائے ہرمزاد عمان کے سمندر میں جنگی مشقیں شروع کردی۔ انہیں ایکسرسائز گلف شیلڈ1-کا نام دیا گیا ہے بحری جہاز، طیارے سپیشل یونٹس اور ہزاروں فوجی شریک ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نیوی کے بریگیڈئیر مجید التقہانی نے کہا مقصدلڑاائی کی صلاحیت بہتر …

مزید پڑھیں »

دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے کہاہےکہ شام کےدارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانےپر’ہاون‘ راکٹوں سےحملہ کیا گیا ہےتاہم اس حملےمیں ہونےوالےجانی اورمالی نقصان کی تفصیلات سامنےنہیں آسکی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ نے بتایا کہ دمشق میں ماسکو کے سفارت خانے اور سفارتی عملے کو راکٹوں سے نشانہ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا نائن الیون بل کے حوالے سے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ایک بار پھر امریکا میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کے لیے منظور کردہ متنازع امریکی قانون جاسٹا کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جاسٹا کے خلاف ترک حکومت سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دے گی۔عرب ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے انقرہ …

مزید پڑھیں »